موبائل کا نسخہ
www.valiasr-aj .com
امام مھدی ہدایت کرنے والے ائمہ اھل بیت سے ہوں گے۔
مندرجات: 1912 تاریخ اشاعت: 09 خرداد 2022 - 04:13 مشاہدات: 2923
تصویری دستاویز » پبلک
امام مھدی ہدایت کرنے والے ائمہ اھل بیت سے ہوں گے۔

 

 

 

 

 

نعیم نعیم بن حماد نے حضرت علی سلام الله علیه سے اس طرح نقل کیا ہے :

حدثنا الوليد عن علي بن حوشب سمع مكحولا يحدث عن علي بن أبي طالب رضى الله عنه قال قلت يا رسول الله المهدي منا أئمة الهدى أم من غيرنا قال بل منا بنا يختم الدين كما بنا فتح

 ۔۔۔مکحول حضرت علی بن ابی طالب علیه السلام سے بیان کرتا ہے کہ انہوں نے کہا : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے پوچھا: یا رسول اللہ ! کیا مھدی ہم { ائمہ ھدی }ہدایت کرنے والے ائمہ میں سے ہیں یا دوسرے لوگوں میں سے ؟ پیغمبر  صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : بلکہ وہ ہم میں سے ہے۔جیسےدین کی ابتداء ہم ہی ہوئی ہے ویسے ہی دین کا اختتام بھی ہم ہی سے ہوگا ۔

الفتن لنعيم بن حماد  ص 262

الفتن لنعيم بن حماد  ص 262

 

 




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ: