موبائل کا نسخہ
www.valiasr-aj .com
بزدلانہ قتل میں ملوث دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے
مندرجات: 1827 تاریخ اشاعت: 28 بهمن 2020 - 18:01 مشاہدات: 1839
خبریں » پبلک
بزدلانہ قتل میں ملوث دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر جنرل حسین دہقان نے کہا ہے کہ ہم ایران کے ممتاز ایٹمی سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کے بہیمانہ اور بزدلانہ قتل میں ملوث دہشت گردوں پر بجلی کی طرح گر کر انھیں کیفر کردار تک پہنچائیں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ ہم ایران کے ممتاز ایٹمی سائنسداں کے بہیمانہ اور بزدلانہ قتل میں ملوث دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر جنرل حسین دہقان نے کہا ہے کہ ہم ایران کے ممتاز ایٹمی سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کے بہیمانہ اور بزدلانہ قتل میں ملوث دہشت گردوں پر بجلی کی طرح گر کر انھیں کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔

ایران کے سابق وز؛ر دفاع نے اپنے ٹوئیٹر صفحہ پر ایران کے ممتاز سائنسداں محسن فخری زادہ کے بہیمانہ قتل  پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی مسلح ایجنٹوں اور دہشت گردوں پر بجلی ک طرح گریں گے اور انھیں جلد از جلد گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔

جنرل دہقان نے "انالله و ان الیه راجعون " لکھتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی غاصب اور صہیونی حکومت اپنے اختتام اوراپنی موت کے قریب پہنچ گئی ہے اور وہ ایران پر دباؤ ڈال کر ایران کو ایک مکمل جنگ کی طرف لے جانے کی کوشش کررہی ہے۔ ہم شہید محسن فخری زادہ کے قاتلوں پر بجلی کی طرح گر کر انھیں پشیمان کریں گے۔





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ: