موبائل کا نسخہ
www.valiasr-aj .com
نیوز فوٹو: آل سعود کے گماشتوں کے ہاتھوں قطیف میں تین شیعہ مسلمان شہید
مندرجات: 1762 تاریخ اشاعت: 01 دي 2018 - 10:51 مشاہدات: 2521
خبریں » پبلک
نیوز فوٹو: آل سعود کے گماشتوں کے ہاتھوں قطیف میں تین شیعہ مسلمان شہید

سعودی عرب کے صوبہ قطیف میں آل سعود کے گماشتوں نے تین شیعہ مسلمانوں کو براہ راست گولیوں کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ سعودی عرب کے صوبہ قطیف میں آل سعود کے گماشتوں نے تین شیعہ مسلمانوں کو براہ راست گولیوں کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا ہے۔

سعودی عرب کے قومی سلامتی ادارے کے حکام کا کہنا ہے کہ قطیف میں تین افراد سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں مارے گئے ۔







Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ: