موبائل کا نسخہ
www.valiasr-aj .com
تصویری رپورٹ | حج کی قدیم نایاب تصاویر جو آپ کا جذبہ ایمان تازہ کردیں گی
مندرجات: 1713 تاریخ اشاعت: 21 آبان 2018 - 12:19 مشاہدات: 2045
خبریں » پبلک
تصویری رپورٹ | حج کی قدیم نایاب تصاویر جو آپ کا جذبہ ایمان تازہ کردیں گی

اسلام کا اہم ترین فریضہ عبادت حج کا آغاز ہوچکا ہے اور دنیا بھر سے بے شمار فرزندان اسلام اس اہم فریضے کی ادائیگی کے لیے سرزمین مقدس پر موجود ہیں۔

آج ہم آپ کو سنہ 1953 میں کھینچی گئی حج کے موقع کی ایسی ہی کچھ نایاب تصاویر دکھانے جارہے ہیں جنہیں دیکھ کر آپ کو اندازہ ہوگا کہ تمام تر مشکلات کے باوجود فرزندان اسلام دین اسلام کی محبت و عقیدت سے سرشار ہو کر اس فریضے کی تکمیل کے لیے پہنچتے تھے۔

 
 
 
 

 اس وقت جہاز کا سفر اتنا عام نہیں تھا اور دنیا کے دور دراز خطوں سے آنے والے بحری سفر کر کے حج ادا کرنے پہنچتے تھے۔



خانہ کعبہ کا طواف اس وقت ایک آسان عمل تھا کیونکہ اس وقت آج کی طرح لوگوں کا ہجوم نہیں ہوتا تھا۔




صاحب حیثیت افراد ہوائی جہاز کا سفر بھی کرتے تھے مگر وہ زیادہ تر قریبی ممالک کے رہنے والے ہوتے تھے۔




جاج کرام کے ایک سے دوسری جگہ سفر کا منظر۔



مکہ کی ایک مصروف سڑک، تصویر میں عثمانی طرز تعمیر کا حامل ایک مینار بھی موجود ہے۔








Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ: