موبائل کا نسخہ
www.valiasr-aj .com
دینی مسائل میں جعل احادیث وابوبکر و عمر اور عثمان کی فضیلت کے سلسلہ میں جعل حدیث
مندرجات: 137 تاریخ اشاعت: 22 بهمن 2016 - 17:10 مشاہدات: 4259
تصویری دستاویز » پبلک
دینی مسائل میں جعل احادیث وابوبکر و عمر اور عثمان کی فضیلت کے سلسلہ میں جعل حدیث

 

وہابیت کے بزرگ ابن تیمیہ حرانی نے جعل احادیث کے سلسلہ میں اس طرح سے لکھا ہے:

و قد وضع الناس أحاديث كثيرة مكذوبة على رسول الله صلي الله عليه وسلم و سلم في الأصول والأحكام و الزهد و الفضائل و وضعوا كثيرا من فضائل الخلفاء الأربعة و فضائل معاوية.

لوگوں [اہل سنت] نے اصول دین، احکام، زھد اور فضائل کے سلسلہ میں بہت سی جھوٹی حدیثیں رسول اللہ کے اوپر تھوپی ہیں۔ اور چاروں خلیفہ اور معاویہ کے بارے میں بھی بہت سے فضائل گڑھے ہیں۔

منهاج السنة، ج 7 ص 312





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ: