موبائل کا نسخہ
www.valiasr-aj .com
آراء کی فہرست

سے: تک: عبارت کو شامل: عبارت کی جگہ:

« صفحہ نمبر سے 3 
41
مندرجات کا کوڈ: 134 - عنوان: شوہر دار عورت بغیر نکاح کے کسی غیر مرد سے جنسی تعلقات قائم کرسکتی ہے !
مکمل نام : Jalilbalouch - تاریخ اشاعت: ١٦:٢٥ - ٢٢ ارديبهشت ٢٠١٨
ھم تو صرف یہ کھنا چاھتے جن لوگون نے بغض شیعہ کی وجہ جس متعہ کو حرام قرار دیا ھے اب انکی اپنی عورتین کس حد تک چلی گئی ھین
جواب:
 سلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی محترم یہ حقیقت ہے کہ متعہ ایک جائز چیز ہے ۔۔۔سب کا اس بات پر اتفاق ہے کہ اصحاب کے دور میں یہ جائز تھا اور اختلاف اس میں ہے کہ یہ بعد میں بھی جائز باقی رہا یا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن قابل توجہ نکتہ یہ ہے کہ سب نے اس کی وجہ اصحاب کی شہوت پرکنٹرول کرنے اور اصحاب کو گناہ سے بچنے کے لئے اس کو جائز قرار دیا ہے ۔۔۔۔۔ اب اگر اصحاب اس تقدس اور عظمت کے باجود اس چیز کی طرف محتاج ہو تو بعد والوں کے لئے تو اس کی زیادہ ضرورت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی لئے امام علی علیہ سلام اور ابن عباس سے نقل ہوا ہے کہ اگر عمر متعہ سے منع نہ کرتے تو سوای شقی افراد کے کوئی زنا نہیں کرتے۔۔۔
۔۔۔۔
عجیب بات یہ ہے کہ جو شیعوں کے خلاف تبلیغ کرتے ہیں اور شیعوں کو متعہ کی اولاد کہتے ہیں اور شیعہ ناموس کی بے احترامی کرتے ہیں یہی لوگ خود ہی نام بدل کر متعہ پر عمل کرتے ہیں ۔جیساکہ نکاح مسیار اور نکاح جہاد شہوت کی پیاس مٹانے کے لئے اہل سنت میں رائج ہے متعہ اور ان میں کوئی فرق نہیں ۔۔۔۔

42
مندرجات کا کوڈ: 875 - عنوان: 25 شوال ، احیا گر مذہب تشیع، قرآن ناطق، حضرت امام جعفر صادق (ع) کا یوم شہادت
مکمل نام : منظوم علی ولایتی الکوثر اسلامآباد - تاریخ اشاعت: ١٩:٣٢ - ٢٥ بهمن ٢٠١٧
بسم اللہ الرحمان الرحیم
اس کالم کا میں پورا پڑھا یے بھت خوب ماشاٰ اللہ
جواب:
 سلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔
 
 جزاک اللہ ۔۔۔۔ اللہ ہم سب کو محمد و آل محمد کے نقش قدم پر چلنے اور ان کے مکتب سے دفاع کرنے کی توفیق عنایت فرمائے ۔۔۔۔
التماس دعا ۔۔۔۔

43
مندرجات کا کوڈ: 366 - عنوان: کیا امام حسین(ع) کے کٹے ہوئے سر کا نیزے پر قرآن پڑھنا یہ معتبر کتب میں نقل ہوا ہے یا نہیں؟
مکمل نام : خواجہ نذیر احمد نذیر - تاریخ اشاعت: ٠٨:١٠ - ٢٧ آذر ٢٠١٧
آپ کا بُہت شُکر گذار ھوں ۔ میں نے ویسے تو سُن رکھا تھا کہ امام عالی مقام کے سر کو جب نیزے پہ رکھا گیا تو اُنہوں نے قرآن پڑھا لیکن معتبر حوالہ معلوم نہ تھا۔ میں نے ایک منقبت موزوں کی جس میں ایک شعر!
نیزے پہ سر چڑھا تو وہ پڑھنے لگے قرآن ۔
ایسی ھی تو ھوتی ھے تلاوت حُسین کی۔
واللہ کیا حسین تھی تلاوت حُسین کی ۔
ارض و سماع میں گونج اُٹھی تلاوت حُسین کی۔
ھر دل میں تب سما گئی تلاوت حُسین کی۔
ھم سب کو تو رُلا گئی تلاوت حُسین کی۔
زیر ترمیم و تکمیل تھا۔ اس کے لئے آپ کی تحریر سے علم ھوا ۔ اب آسانی ھو گی۔ اللہ آپ کو جزائے خیر سے نوازے۔ آمین
جواب:
 سلام علیکم ۔۔۔ جزاک اللہ ۔۔ التماس دعا 

44
مندرجات کا کوڈ: 830 - عنوان: 8 شوال ، مظلومیت آئمہ اہل بیت معصومین (ع) کا دن
مکمل نام : Abdul hamed rabbani - تاریخ اشاعت: ١٧:٢٦ - ٠٢ مهر ٢٠١٧
سلام اگر ھو تو ایسے پیغام کو واٹسب پہ سینٹ کرے تو بہتر ھوگا شکریا 989331873482
جواب:
سلام علیکم : 
بہت شکریہ ۔ 
 جزاک اللہ ۔۔۔۔ اللہ ہم سب کو محمد و آل محمد کے نقش قدم پر چلنے اور ان کے مکتب سے دفاع کرنے کی توفیق عنایت فرمائے ۔۔۔۔
التماس دعا ۔۔۔

45
مندرجات کا کوڈ: 808 - عنوان: عید سعید فطر کے بارے میں چند اہم مطالب
مکمل نام : khurrum - تاریخ اشاعت: ٢٠:٥٥ - ٢٩ شهریور ٢٠١٧
very good artical on eid. thanks

جواب:
سلام علیکم ۔۔۔
 
بہت شکریہ ۔۔۔
 
بہت شکریہ ۔ 
 جزاک اللہ ۔۔۔۔ اللہ ہم سب کو محمد و آل محمد کے نقش قدم پر چلنے اور ان کے مکتب سے دفاع کرنے کی توفیق عنایت فرمائے ۔۔۔۔
 التماس دعا ۔۔۔۔

46
مندرجات کا کوڈ: 697 - عنوان: امیر المؤمنین علی ابن ابیطالب (ع) کی خانہ کعبہ میں ولادت کے بارے میں شیعہ اور اہل سنت کی کتب میں موجود مختلف اقوال کے بارے میں بحث
مکمل نام : اعجاز مرزا - تاریخ اشاعت: ١٧:٠٩ - ١٣ تير ٢٠١٧
ماشاءاللہ ، جس محنت و عرق تیزی سے اس موضوع پر یہ تحقیقی مقالہ تحریر کیا گیا ہے ، اس پر صاحب تحریر و تحقیق داد و تحسین کے مستحق ہیں ، خدا ان کو اجر عظیم عطا فرمائے اور ان کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے ۔ آمین
احقر العباد : اعجاز مرزا
جواب:
سلام علیکم : بہت شکریہ ۔۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔۔
 اللہ ہم سب کو محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سیرت اور تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق دئے ۔
آمین یا رب العالمین ۔۔ 
 
التماس دعا۔۔

47
مندرجات کا کوڈ: 208 - عنوان: تصاوير/ مقام حضرت ابراهيم(ع) انہدام سے پہلے اور بعد میں
مکمل نام : سیدہ رافعیہ گیللانی - تاریخ اشاعت: ٢١:٣٦ - ١٧ فروردين ٢٠١٧
ماشااللہ بہت پیاری ویب سائٹ بنائی ھے اللہ آپکو جزائے خٰیر دے آمین
جواب:
 سلام علیکم : 
بہت شکریہ ۔ 
 جزاک اللہ ۔۔۔۔ اللہ ہم سب کو محمد و آل محمد کے نقش قدم پر چلنے اور ان کے مکتب سے دفاع کرنے کی توفیق عنایت فرمائے ۔۔۔۔
التماس دعا ۔۔۔

48
مندرجات کا کوڈ: 174 - عنوان: طلاق سہ بارہ اور نکاح حلالہ کی روایت کو چیلنج
مکمل نام : ثانئ بتول - تاریخ اشاعت: ٠٠:٣٧ - ٠٦ فروردين ٢٠١٧
بہت خوب فرمایا
جواب:
 سلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔
 اللہ ہم سب کو دینی دستورات کے مطقب زندگی گزارنے کی توفیق عنایت فرمائے ۔۔۔۔۔
آمین یا رب العالمین ۔۔۔

49
مندرجات کا کوڈ: 471 - عنوان: 23 ربیع الاول حضرت فاطمہ معصومہ (س) کا شہر قم میں تشریف آوری کا دن
مکمل نام : عاطفه زهرا - تاریخ اشاعت: ١٦:٢١ - ٢٢ اسفند ٢٠١٦
Masha allah bibi karima e ahlebait ki bari fazilat hai bibi par darodo salam ho
اللهم عجل لولیک الفرج
Khud harme karima ahlebait naseeb e ma befarma ameen har che zod tar insha allah
50
مندرجات کا کوڈ: 356 - عنوان: سعودی عرب میں ۳۲ شیعوں کو پھانسی
مکمل نام : محمد آصف رضا - تاریخ اشاعت: ١٣:٢٨ - ٢٩ بهمن ٢٠١٦
خیلی عال است. ما باید این کار خیر را ادامه بدهیم.
51
مندرجات کا کوڈ: 426 - عنوان: چہلم پر کربلائے معلی میں تین کروڑ عزاداروں کا عظیم الشان اجتماع
مکمل نام : javeed dilnavi - تاریخ اشاعت: ١٩:٣٨ - ٢٣ بهمن ٢٠١٦
Khuda muhagiz hu is kaewan ks



52
مندرجات کا کوڈ: 208 - عنوان: تصاوير/ مقام حضرت ابراهيم(ع) انہدام سے پہلے اور بعد میں
مکمل نام : S.Shariq mehdi - تاریخ اشاعت: ١١:٠١ - ٠٤ آذر ٢٠١٦
Khuda tu apna qahar nazil kar in maloono par Jo nabi ya khuda ke ghar pe bambari kar ke usko tabah Aur barbad kar rahe hai bus mere malik bahut zulm badh gaya hai ab mere aakhri Imam Hazrate hujjat a.s ko bhej de taki in zalimo ko sabaq sikhaen.Ilahi aameen
53
مندرجات کا کوڈ: 208 - عنوان: تصاوير/ مقام حضرت ابراهيم(ع) انہدام سے پہلے اور بعد میں
مکمل نام : Sibtemohd - تاریخ اشاعت: ٠٠:٠٢ - ٠٤ آذر ٢٠١٦
ماشاا...بھت عمدہ خداتوفیقات میں اضافہ کرے
سید سبط محمد رضوی مشھدی (لکہنوی)
54
مندرجات کا کوڈ: 106 - عنوان: کیا امام رضا (عليه السلام) کی وہ حدیث، حديث ثقلين سے تعارض رکھتی ہے جس میں آپ نے قرآن کو تنہا راہ نجات بتایا ہے؟
مکمل نام : Hasan - تاریخ اشاعت: ١٣:٢٤ - ٢٩ آبان ٢٠١٦
Bahut umda