2024 March 28
آرکیو

سروس: حصہ:
موضوع:
ترتیب بندی کا طریقہ: مشاہدات کی تعداد: عبارت کو شامل: عبارت کی جگہ:
« صفحہ نمبر سے 32   »

101 محرم کا مہینہ اہلبیت (ع) کے ساتھ محبت اور وفاداری کا مہینہ ہے
محرم کا مہینہ در حقیقت محمد اور آل محمد (ص) کی فتح و کامیابی اور بنی امیہ اور باطل پرست طاقتوں کی شکست اور ناکامی کا مہینہ ہے۔ محرم دین اسلام کی ابدی حیات کا پیغام لے کر پنہچ گيا ہے
102 مسلم علماء ایسوسی ایشن لبنان کا صہیونیوں کو وارننگ؛ کسی بھی جارحیت کا دندان شکن جواب دیں گے
صہیونی حکومت مزاحمت کے خلاف جنگ کے نتائج برداشت کرنے سے قاصر ہے
103 عید مباہلہ مبارک....اسلام کی فتح کا دن ۔
مباہلہ نہ صرف حضور سرور کائنات کے لئے ایک تاریخی فتح قرار پایا بلکہ رہتی دنیا تک آیہ مباہلہ کے ذریعہ یہ بھی واضح ہو گیا کہ اہلبیت اطہار علیہم السلام سے مراد کون لوگ ہیں۔
104 سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں امریکہ کا ہاتھ ہے
یمن کی اسلامی تحریک انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے سعودی عرب کے جارح اتحاد کی حمایت اس بات کا ثبوت ہے کہ سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں امریکہ کا ہاتھ ہے
105 عید غدیر خم؛ سنی شیعہ مسلمانوں کی یکجہتی کی سبیل ہے، ٹنگمرگ میں علماء کا بیان
106 شیخ ابراہیم زکزاکی 6سال صعوبتیں کے بعد جیل سے رہا
107 حرم امام رضا علیہ السلام میں تحفیظ رضوی منصوبے کا آغاز
108 کراچی میں دہشتگرد تنظیم داعش کا سب سے بڑا نیٹ ورک تباہ
109 جمعہ 9 جولائی کو یوم عظمت اہلبیت بھرپور انداز میں منائیں گے، علامہ عبدالخالق اسدی
110 داعش و القاعدہ کیساتھ یمنی قوم کی کامیاب جنگ کے باعث امریکہ سیخ پا ہے، محمد علی الحوثی
111 سید الشہدا (ع) گرلس اسکول پردہشتگردانہ حملے کے شہدا کی یاد میں یہ کانفرنس
112 آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ
113 یمن کی تحریک انصاراللہ :  ہم قدس کے دفاع کی جنگ میں بھرپور کردار ادا کریں گے.
114 جولان کی آزادی کے لئے عراقی جوان تیار ہیں: تحریک النجباء
115 فلسطین کا پرچم اٹھائے یمنی مائیں اور بچے سڑکوں پر
116 اسرائیل ایران اور حزب اللہ کے بچھائے جال میں پھنس گیا.اسرائیلی اخبار کا اعتراف
117 نجف اشرف میں یکجہتی فلسطین ریلی، علماء و مراجع کرام کی شرکت
118 جنت البقیع کی شہادت آل سعود کی اہلبیت(ع)، ازواج اور اصحاب رسول(ص) کے خلاف دشمنی کا منہ بولتا ثبوت
جنت البقیع مدینہ منورہ میں واقع اہم قبرستان ہے کہ جس میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اجداد، اہل بیت علیھم السلام ،امہات المومنین، جلیل القدر اصحاب، تابعین اور دوسرے اہم افراد کی قبریں موجود ہیں ان مطہر اور مبارک قبروں کو آل سعود نے 8 شوال 1344 ہجری قمری میں بے حرمتی کرتے ہوئے شہید کردیا تھا۔
119 فلسطین کی پانچ تنظیموں اور تحریکوں کے سید علی خامنہ ای کے نام خطوط
120 اسرائیلی حکومت صرف طاقت کی زبان ہی سمجھتی ہے : آیت اللہ سید خامنہ ای
121 حماس کی قابض ریاست پر کامیاب راکٹ حملے، تیل پائپ لائن اور آئل ریفائنری تباہ
122 آیت اللہ سید علی سیستانی کی فلسطینوں کی بھرپور حمایت و کامیابی کی دعا
123 افغاستان میں شہید ہونے والوں طلبہ کی تعداد پچپن ہوگئی
دشت گردی کے سیدالشہدا گرلز اسکول پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کے بعد حکومت افغانستان نے شدید زخمیوں کی جان بچانے کے لیے عوام سے خون کے عطیات جمع کرانے کی اپیل کی ہے۔
124 اسرائیل کوئی ملک نہیں بلکہ دہشت گردی کا اڈہ ہے.... سید علی خامنای
125 صیہونی حکومت کا انجام نابودی  ہے ۔۔۔۔۔۔ سید حسن نصر اللہ ۔
صیہونی حکومت کا کوئی مستقبل نہیں ہے، اس کی زندگی ختم ہو چکی ہے اور علاقے کا مستقبل تحریک استقامت ہی طے کرے گی۔ یہ بات حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہی۔
126 جمعہ الدواع عالمی یوم القدس
اسلام دشمنوں کی کوشش ہمیشہ یہ رہی ہے کہ مسئلہ فلسطین کو فراموش کر دیا جائے
127 امام خمینی یونیورسٹی اور لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی کے درمیان معاہدہ
دونوں یونیورسٹیاں تحقیقاتی منصوبوں اور اساتذہ کے تبادلے کے ساتھ ہی طلبا کے تبادلے، سیمیناروں اور کانفرنسوں کے انعقاد، اور ایک دوسرے کے ساتھ اطلاعات و معلومات شیئر کرنے میں بھی تعاون کریں گی
128 سعودی تعاون کی دلدل
پاکستان کیخلاف تازہ ترین پابندیوں اور ایف اے ٹی ایف کے چنگل میں پاکستان کو پھنسوانے کیلئے سعودی وزارت خارجہ بھارت کیساتھ کھڑی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ امریکی مہرہ ہونے کے باوجود سعودی شہزادوں کو کوئی راہ نہیں سوجھ رہی۔
129 بیت المقدس کا دفاع سب مسلمانوں پر واجب ہیں
مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کا دفاع تمام مسلمانوں کیلئے بنیادی حیثیت کا حامل ہے۔
130 یمنی فوج شہر کی دہلیز پر پہنچ گئی
۔۔۔۔۔۔۔
131 آل سعود میں اقتدار کی جنگ شدت اختیار کر گئی
132 سعودی اسرائیل گٹھ جوڑ، سعودی عرب میں فلسطینیوں کی گرفتاریاں
133 شیعہ شخصیات کا تحریکِ پاکستان میں نمایاں کردار
134 ایرانی فوج میدان میں اپنی ماموریت کو انجام دینے کے لئے آمادہ ہے۔
135 تقریب مذاہب؛ تفرقہ و تکفیریت اور دہشت گردی کا مؤثر جواب ہے، شیخ نعیم قاسم
136 آیت اللہ اعرافی کا شیخ نوروز علی نجفی کی رحلت پر علماء اور حوزہ ہائے علمیہ پاکستان سے اظہار تعزیت
137 ظہور حضرت مہدی (عج) کتب اہل سنت میں، مولوی اقبال بہمنی
138 سید حسن نصراللہ نیمہ شعبان کی مناسبت   صحیفہ کاملہ کی ساتویں دعا کی تلاوت قرار دینے کی اپیل کی ہے ۔
139 پوپ فرانسس کی آیت اللہ سیستانی سے ملاقات، مکتب تشیع کا سر فخر سے بلند، امام جمعہ سکردو
امام جمعہ سکردو علامہ حسن جعفری نے جمعہ کے خطبوں میں بعثت پیغمبر اسلام کی تبریک پیش کرتے ہوئے کہا کہ عید مبعث بہت بڑی عید ہے کہ جس دن پیغمبر اکرم رسالت کے اعلیٰ درجے پر فائز ہوئے ہمیں اس عظیم دن کی اہمیت اور معنویت کو سمجھ کر اعمال بجا لانے کی ضرورت ہے۔
140 جشن اعیاد شعبانیہ، کربلائے معلی سراپا جشن و سرور
ایران اور عراق سمیت دنیا بھر میں خاندان عصمت و طہارت کی تین برگزیدہ ہستیوں، سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام، علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس اور حضرت امام زین العابدین علیھما السلام کے ایام ولادت کا جشن انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے اور کربلائے معلی میں بین الحرمین میں پھول برسائے گئے -
141 فلسطینی مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے آیت اللہ سیستانی کی قدردانی
فلسطینی سیاسی تنظیم کے سربراہ نے ایک پیغام میں آیت اللہ العظمی سیستانی کے فلسطین کے بارے میں مؤقف پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پوپ فرانسس سے ملاقات میں فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کی اہمیت پر زور دیا۔
142 سعودی اہداف یمن کے جوابی حملوں سے محفوظ نہیں رہ سکتے
بریگیڈیئر جنرل عزیز راشد نے تاکید کرتے ہوئے کہا کہ آج یمنی مسلح افواج جارح سعودی عرب میں جس مقام کو چاہیں نشانہ بنا سکتی ہیں جبکہ مغربی ممالک اور امریکہ سے لئے گئے ہوائی دفاع کے فرسودہ سسٹمز یمنی جوابی حملوں کو روکنے کی صلاحیت نہیں رکھتے
143 سعودی عرب کو 14 ڈرون اور 8 بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
144 نجف اشرف میں عیسائی رہنما پوپ فرانسیس کی آیت اللہ سیستانی سے ملاقات +تصاویر
145 دنیا کی بلند ترین چوٹیوں پر حسینیؑ پرچم نصب کرنے والے “محمد علی سدپارہ” کی موت کی تصدیق
146 عراق، ہم اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی کبھی اجازت نہیں دیں گے، مقتدی الصدر
147 حق و باطل کی جنگ   انقلاب اسلامی کی 42ویں سالگرہ:
148 مرحوم مخدوم زادہ سید مرید کاظم کی پر خلوص ملّی خدمات قابل تعریف ہیں، علامہ تقی نقوی
149 ۸۰ ہزار یمنی بیمار سعودی و امریکی حکام کی بھینٹ چڑھ گئے
150 شیعہ اور سنی مراکز، فلم "بانو بہشت" کی مذمت کریں، برطانیہ میں ایرانی سفیر کا بیان
برطانیہ میں ایرانی سفیر نے ایک خط کے ذریعے، برطانیہ کے شیعہ اور سنی مراکز کو لیڈی آف پیراڈائز فلم کے بارے آگاہ کیا ہے۔