2020 May 27
آرکیو

سروس: حصہ:
موضوع:
ترتیب بندی کا طریقہ: مشاہدات کی تعداد: عبارت کو شامل: عبارت کی جگہ:
« صفحہ نمبر سے 29   »

51 یمن جنگ: اسپین نے سعودی عرب کو بموں کی ترسیل روک دی
52 شاہ سلمان تمام جرائم کے ذمہ دار: سعودی سابق وزیر داخلہ
سعودی عرب کے سابق وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ شاہ سلمان اور ان کے بیٹے بن سلمان آل سعود حکومت کے سبھی مظالم اور جرائم کے ذمہ دار ہیں-
53 میانمار: مسلمانوں پر مظالم بے نقاب کرنے والے 2صحافیوں کو 7 سال قید کی سزا
میانمارمیں روہنگیا مسلمانوں پر مظالم بے نقاب کرنے والے 2صحافیوں کو 7 سال قید کی سزا سنائی گئی_
54 زائرین کے مشکلات کے حل کیلئے خود تفتان بارڈر جائوں گا، وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کی علامہ راجہ ناصرعباس سے گفتگو
55 بیلنس پالیسی کا عمل ضیاء باقیات کا شاخسانہ ہے، جبری گمشدگی اور ماورائے عدالت قتل ظلم ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
56 تحریک لبیک ملکی سکیورٹی کیلئے شدید خطرہ، نیشنل کانٹر ٹیرارزم اتھارٹی
نیشنل کانٹر ٹیرارزم اتھارٹی (نیکٹا ) نے تحریک لبیک کو ملکی سیکورٹی کیلئے شدید خطرہ قرار دے دیا اور اس کا ابھرنا اور اس کا تسلسل ریاستی امن کے لیے حقیقی خطرہ قرار دیا-
57 محرم الحرام کے دوران ٹنڈومحمد خان میں گذشتہ سال کی طرح لوڈشیڈنگ جاری رہی تو شدید احتجاج کیاجائے گا
مجلس وحدت مسلمین ضلع ٹنڈومحمد خان کی جانب سے وحدت ھاؤس میں سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین ضلع ٹنڈومحمد خان مولانامحمد بخش غدیری کے زیرصدارت ایک اہم اجلاس طلب کیا گیا۔
58 امت مسلمہ کا احتجاج رنگ لے آیا، نیدرلینڈز میں ہونے والا گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منسوخ
59 مراجع کرام کی توہین کرنے والا شیعہ نہیں ہو سکتا: مولانا کلب جواد
وقف کی زمین پر کسی اور کی عبادت گاہ بنانے کے مسئلے میں شیعوں کے عظیم رہنما اور مرجع عالیقدر آیت اللہ سید علی سیستانی کا فتویٰ منظر عام پر ہے
60 پاراچنار میں جشن عید غدیر کا انعقاد+ تصاویر
پاراچنار کی مرکزی امام بارگاہ میں عید غدیر کے موقع پر جشن غدیری کا انعقاد کیا گیا۔
61 دوران حج صحن کعبہ میں عراقی شیعہ حاجی کا سعودی وہابی پولیس کے ہاتھوں قتل
62 آج عید غدیر منائی جارہی ہے کیو نکہ رسول اللہ نے علی کو مولا بنادیا، پاکستا ن سمیت دنیا بھر میں جشن
63 پاکستان بھرمیں جشن عید غدیر کے پرمسرت موقع پر تقریبات کا انعقاد
64 تصویری رپورٹ | حج کی قدیم نایاب تصاویر جو آپ کا جذبہ ایمان تازہ کردیں گی
اسلام کا اہم ترین فریضہ عبادت حج کا آغاز ہوچکا ہے اور دنیا بھر سے بے شمار فرزندان اسلام اس اہم فریضے کی ادائیگی کے لیے سرزمین مقدس پر موجود ہیں۔
65 سعودی عرب میں انسانی حقوق کی شیعہ کارکن خاتون کا سر قلم کردیا گیا
66 سرگودھا: کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کا خطرناک دہشت گردمحمد صفدر خود کش جیکٹ سمیت گرفتار
67 افغانستان: مہدیؑ موعود شیعہ یونیورسٹی پر حملہ
68 افغانستان میں پھر شیعہ تعلیمی مرکز پر خودکش حملہ، ۴۸ شہید، ۶۷ زخمی
شام کے شکست خوردہ دھشتگرد ٹولے داعش نے افغانستان میں شیعہ مراکز کو خود کش حملوں کا نشانہ بنا کر اپنی درندگی کا ثبوت دینا شروع کر دیا ہے۔
69 سید حسن نصراللہ :  حزب اللہ اسرئیلی فوج سے کئی گنا زیادہ طاقتور ہوچکی ہے
حزب اللہ لبنان کےسیکرٹری جنرل نے کہا اس وقت کوئی بھی فلسطینی شخصیت یا جماعت اس معاہدے کو قبول کرنےکےلیے تیارنہیں ہے۔
70 سعودی ایجنٹ شعیب امجد نے بلتستان کی شیعہ عوام کو را کا ایجنٹ قرار دیدیا
71 ڈی آئی خان شیعہ ٹارگٹ کلنگ؛ وزیرستان طرز کا آرمی آپریشن کیا جائے/ ایم ایم اے دور کے متعصب افسران کو معطل کیا جائے/ ویڈیو رپورٹ
مظاہرین کا ڈی آئی خان میں وزیرستان طرز کے آرمی آپریشن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پولیس میں ایم ایم اے دور کے بھرتی شدہ معتصب عناصر کی نشاندہی اور ان کی انکوائری کی جائے۔
72 سعودی عرب کا پاکستان کیلئے نیا پروجیکٹ؛ دینی مدارس کے بعد اب گریجویٹ طلباء پر سرمایہ کاری کریگا
واضح رہے کہ سعودی عرب پر پاکستان میں ان مدارس کو مالی امداد فراہم کرنے کا الزام ہے کہ جن مدرسوں سے دہشتگرد گروہوں کے متعدد سرغنہ فارغ التحصیل ہوچکے ہیں لہذا پاکستان کی نئی حکومت کو طلباء و طالبات کیلئے سعودی فنڈنگ کے حوالے سے محتاط رہنا ہوگا۔
73 سعودی وزیر خارجہ کی امریکی کاسہ لیسی
74 11 اگست: مجاہد ملت شہید محرم علی کا یوم شہادت
75 یمن : بچوںکی بس پر آل سعود کی وحشیانہ بمباری ،43 بچے شہید متعددزخمی
76 نام نہاد دوست ملک سعودیہ سے پاکستانی مزدوروں کی بے دخلی کا سلسلہ بدستور جاری
آگاہ ذرائع کا کہنا ہے کہ عرب ممالک تعصب کی بنیاد پر خصوصا شیعہ مزدوروں کو بے دخل کررہے ہیں کہ جن کے ناموں سے ان کے مذہب کا پتہ چل جاتا ہے۔
77 ڈیرہ اسماعیل خان اور اس کے اردگرد میں فوری آپریشن کیا جائے، علامہ ناظر تقوی
78 بند کمروں سے نکلو ، تڑپتی لاشیں دیکھو، نااہلی مار نہ ڈالے سب کو
79 پہنی وہیں کی خاک جہاں کا خمیر تھا، دہشتگرد معاویہ اعظم نے راہ حق پارٹی جوائن کرلی
80 سانحہ مستونگ خودکش حملہ آور جے یو آئی (ف) کے رہنما کلیم اللہ کے مدرسہ جامعہ فاروقیہ کراچی سے نکالا
81 سعودی حکومت کی ایجوکیشنل ایکسچینج پروگرام کی معطلی شرمناک ہے، کینیڈا
82 لبنان میں حکومت کی تشکیل میں تاخیرکی ذمہ دار سعودی حکومت ہے، حزب اللہ
83 دفتر مجلس علماء ہند میں ’’امام علی رضاؑ کے علمی و سیاسی آثار‘‘ کے موضوع پر سمپوزیم کا انعقاد
مجلس علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے ’’امام علی رضاؑ کے علمی آثار‘‘ کے موضوع پر تقریر کرتے ہوئے امام ؑ کی کتابوں کا مختصر مگر جامع تعارف پیش کیا۔
84 سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کی عیاشیوں کا پردہ فاش
85 تصاویر | عظیم الشان حمایت مظلومین کانفرنس بمناسبت 30ویں برسی شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی ؒ
عظیم الشان حمایت مظلومین کانفرنس بمناسبت 30ویں برسی شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی ؒ، کا باقاعدہ آغاز پریڈگراونڈ اسلام آباد میں قاری محمد آصف کی تلاوت کلام پاک سے ہوا۔
86 افغانستان شیعہ مسجد میں 2 دھماکے درجنوں مومنین شہید متعدد زخمی
87 یمن کے ہسپتال پر سعودی جارحیت میں 52 افراد شھید اور 70 زخمی
یمن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ الحدیدہ کے الثورہ ہسپتال پر کل سعودی لڑاکا طیاروں کی بمباری میں شہداء کی تعداد بڑھ کر 52 ہو گئی ہے۔
88 مشہد مقدس میں شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی 30ویں برسی
اسلامی جمہوریہ ایران کے مذہبی شہر مشہد مقدس میں شہید علامہ عارف حسین حسینی (رض) کی یاد میں سیمنار کا انعقاد کیا گیا جس میں قائد شہید کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
89 یمن میں سعودی عرب کا حشر عراق میں امریکہ جیسا ہونے والا ہے: عرب تجزیہ کار
90 گلگت بلتستان کے وہابی علاقہ چلاس میں سپاہ صحابہ/داعش نے لڑکیوں کے اسکول نذر آتش کردیئے
91 سانحہ مستونگ خودکش حملہ آور کی شناخت ہوگئی تعلق جامعہ فاروقیعہ کراچی کا طالبعلم
92 ڈی آئی خان: مولانا فضل الرحمن کی شکست، ٹارگیٹ کلنگ پھر سے شروع، دو پولیس اہلکار شہید
93 سعودی طالب علم نےاسرائیلی طالب علم کے ساتھ کھڑے ہونے سے انکار کیا
94 اسرائیلی بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینا حرام ہے:فلسطینی دارالافتاء
95 شام میں سرگرم دھشتگردوں کو اسرائیلی امداد کی فراہمی عارضی طور پر معطل
گولان پہاڑیوں پر شامی فوج کے کنٹرول حاصل کرنے کے بعد اسرائیلی فوج نے شام میں سرگرم دھشتگردوں کو عارضی طور پر امداد کی فراہمی معطل کر دینے کا اعلان کیا ہے۔
96 فکر شہید حسینی کانفرنس؛ فکر شہید قائد کو زندہ رکھنا ہم سب پر فرض ہے
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما کا کہنا تھا کہ جو سورج پاراچنار کے افق پر طلوع ہوا تھا اس کی خلوص، محبت، اتحاد و بہادری کی کرنیں وطن عزیز کے ہر گوشے میں پھیل گئی تھی یہی وجہ تھی۔
97 سعودیہ نے جنگی ہتھیاروں کے گودام کے لیے "تبوک" کو اسرائیل کے حوالے کر دیا
ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ سعودی عرب نے تبوک کا ایک وسیع علاقہ اسرائیل کے حوالے کر دیا ہے تاکہ وہ اپنے کیمیائی ہتھیار اور جنگی ساز و سامان کے گودام وہاں قائم کر سکے۔
98 آغا علی رضوی کو شیڈول فور میں شامل کرنا محب وطن پاکستانیوں پر کاری ضرب، علامہ راجہ ناصر
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں عوامی جدوجہد پر یقین رکھنے والی، محب وطن شخصیت آغا علی رضوی، شیخ کریمی اور شبیر انجینئر سمیت ایکشن کمیٹی کے دیگر ممبران کو شیڈول فور میں شامل کر کے دہشتگرد مخالف قوتوں اور محب وطن پاکستانیوں پر کاری ضرب لگائی ہے۔
99 سعودی نواز مصری حکومت کا اخوان المسلمون کے رہنماؤں سمیت 75 افراد کو سزائے موت کا اعلان
سعودی عرب کی انتہا پسند وہابی حکومت کے زیر اثر السیسی حکومت کی ایک عدالت نے محض دھرنے میں شرکت کے جرم میں اخوان المسلمین کے سرکردہ رہنماوں سمیت 75 افراد کو سزائے موت سنا دی۔
100 امام ہشتم کی شب ولادت، ایران بھر میں جشن و سرور
دس ذی القعدہ فرزند رسول (ص) اور آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے امام حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت ہے۔ اسی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن و قصیدہ خوانی کی محفلیں شروع ہو گئی ہیں۔