1 | | |
2 | | سعودیہ کے ایک وہابی مفتی نے اغلام بازی کے بارے میں عجیب فتوی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اغلام بازی کی اس دنیا میں کوئی سزا نہیں ہے اور اغلام باز اس کام کے ذریعہ اسلام سے خارج نہیں ہوتا |
3 | | واٹس ایپ پر ایسے فتوے کی کاپی گردش کر رہی ہے جس میں جامعہ بنوریہ عالمیہ نے ایک عجیب و غریب فتوی صادر کیا ہے۔ |
4 | | جبہۃ النصرہ کے دہشت گردوں نے دو سال پہلے شام کے علاقہ رقہ میں مقام ابراہیم علیہ السلام کو بم سے اڑانے کے بعد بلڈوزر سے ویران کردیا تھا |
5 | | اس دستاویز میں علما ئے مکہ نے، شہر مکہ کو وہابیوں سے پاک کرنے کے سلسلے میں محمد علی پاشا کا شکریہ ادا کیا تھا اور محمد علی پاشا کو مخاطب کرکے کہا تھا:
"آپ اللہ کے فضل و کرم سے فاسق خارجیوں، ظالموں، فاسدوں اور ملحدوں [ وہابیوں] پر کامیاب ہوگئے کہ جو جزیرہ العرب میں فساد برپا کرنا چاہ رہے تھے ۔ |
6 | | |
7 | | |
8 | | کولکتہ کی خاتون کی درخواست پر سپریم کورٹ کی مرکزی حکومت سے جواب طلبی |
9 | | |
10 | | |
11 | | علی جمعہ نے ایک استفتاء کے جواب میں کہا ہے کہ کتا پاک ہے اور نماز کی صحت پر اثرانداز نہیں ہوتا |
12 | | اس میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ سعودی عرب کے مغرب نواز حکمراں اسلام اور مسلمانوں کی پشت میں خنجر گھونپ رہے ہیں لیکن کچھ مسلمانوں پر یہ بات مخفی تھی لیکن اب سعودی عرب کے وفد نے اسرائیل کا آشکارا دورہ کرکے سعودی عرب کا مکروہ اور سازشی چہرہ عالم اسلام کے سامنے نمایاں کردیا ہے،مسلمانوں کو سعودی عرب کے مکر و فریب سے ہوشیار رہنا چاہیے۔۔ |
13 | | اسلام ٹائمز: اس فتوے میں وہی نکات ایک بار پھر دہرائے گئے ہیں جو 2001ء کے فتوے میں تھے، مثلاً یہ کہ پوکی مون میں کرداروں کی خود کو تبدیل کرکے نئی طاقتیں حاصل کرنے کی صلاحیت، ارتقاء کو فروغ دینے اور مذہب کا مذاق اُڑانے کے مترادف ہے۔ |
14 | | صہیونیوں اور سعودیوں کے باہمی تعلقات بڑے مضبوط اور مستحکم ہو گئے ہیں سعودیوں کا مکروہ، منافقانہ اور مشرکانہ چہرہ عالم اسلام کے سامنے نمایاں ہوگیا ہے سعودیوں نے صہیونیوں کے ساتھ اتحاد اور گٹھ جوڑ کرکے اسلام اور مسلمانوں کی پشت میں خنجر گھونپ دیا ہے جنوری 2016 سے لیکر جولائی 2016 تک 234 ہزار 600 صہیونیوں نے سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں کا سفر کیا ہے۔ |
15 | | عدن۔ /31 جولائی من کے شہر تعز میں داعشیوں نے 16 ویں صدی کی ایک تاریخی مسجد کو دھماکہ سے اڑادیا ۔ |
16 | | |
17 | | |
18 | | |
19 | | |
20 | | |
21 | | |
22 | | |
23 | | |
24 | | |
25 | | |
26 | | |
27 | | |
28 | | |
29 | | |
30 | | |
31 | | |
32 | | |
33 | | |
34 | | |
35 | | |
36 | | |
37 | | |
38 | | |
39 | | |
40 | | |
41 | | |
42 | | |
43 | | |
44 | | |
45 | | |
46 | | |
47 | | |
48 | | |
49 | | |
50 | | |