2019 October 16
ہمارے بارے میں
سنگ بنیاد

مؤسسہ تحقيقاتى حضرت ولى عصر (عج) کی بنیاد سن 1992 میں حضرت آیت اللہ خز علی کی نگرانی میں اور حضرت آیت اللہ سید محمد حسینی قزوینی کی مدیریت میں رکھی گئی، اس مبارک مرکز کی بنیاد رکھنے کا ہدف اور مقصد اسلامی عقائد میں تحقیق اور خاص طور پر  علم فقہ، علم رجال اور علم حدیث میں علمی تحقیق کرنا تھا۔

ایڈریس: قم صفائیہ روڈ، سڑیٹ کا نام: ممتاز، سٹریٹ نمبر: 7 کواٹر نمبر: 39، رابطہ نمبر:02537840413