2024 April 26
شان گروپ آف کمپنی کی شیعہ دشمنی اور داعش کی فنڈنگ آشکار
مندرجات: ٩٧٧ تاریخ اشاعت: ٣١ August ٢٠١٧ - ١٢:١٩ مشاہدات: 1446
خبریں » پبلک
شان گروپ آف کمپنی کی شیعہ دشمنی اور داعش کی فنڈنگ آشکار

شیعیت نیوز: شان گروپ آف کمپنی کی شیعہ دشمنی آشکار ہوگئ ہے، جبکہ اسکی گروپ کی جانب سے کالعدم تنظیموں کی فنڈنگ بھی کی جارہی ہے اور ریاست خاموش ہے ، کیون؟؟؟

 اطلاعات کے مطابق شان فوڈز مصالحے،ینگز فوڈز مایونیز اور چکن سپریڈاپنی شیعہ دشمنی اور تعصب کی وجہ سے کسی پاکستانی شیعہ کو ملازم نہیں رکھتے ہیں بلکہ اگر کوئی شیعہ بغیر مسلک بتائے انکے پاس ملازمت حاصل بھی کرلے تو پتہ چلنے پر اس شیعہ کو فورا ملازمت سےفارغ کردیاجاتا ہے، یہ پاکستان میں فرقہ واریت کو ہوا دینے کی بیرونی سازش کا حصہ ہے، جیسے شان فوڈ کے مالکان انجام دے رہے ہیں۔

لہذا ملک خداد اد پاکستان میں فرقہ واریت اور ملک دشمن پالیسی کو فروغ دینے والے اس ادارے کے خلاف ہم سب پاکستانیوں بالخصوص پیراون اھلییت (ع) سے اپیل کرتے ہیں کہ فرقہ پرست شان فوڈز مصالحے، ینگز فوڈز مایونیز اور چکن سپریڈکی فرقہ وارانہ روش ، کالعدم داعش و سپاہ صحابہ کو فنڈنگ اور شیعہ دشمن پالیسیوں کہ سبب انکی تمام مصنوعات کا بائیکاٹ کریں اور مقتتدر ادارے اس گروپ کی دہشتگردوں کو فنڈنگ اور روابط کا فوری نوٹس لیں ۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات