2024 March 28
تفتان بارڈر پر ڈھائی ہزار سے زائد زائرین پھنس گئے، کوئی پرسان حال نہیں
مندرجات: ٩٣٩ تاریخ اشاعت: ١٦ August ٢٠١٧ - ١٠:١٦ مشاہدات: 1037
خبریں » پبلک
تفتان بارڈر پر ڈھائی ہزار سے زائد زائرین پھنس گئے، کوئی پرسان حال نہیں

شیعیت نیوز: کربلا و مشہد سےآنے والے ڈھائی ہزارسے زائد زائرین تفتان میں پھنس گئے ہیں، اطلاعات کے مطابق تفتان بارڈر پر اس وقت 2700 سے زائد زائرین موجود ہیں، جہاں کھانے پینے کی اشیاء مہنگی ہونے کی وجہ سے زائرین کو پریشانی کا سامنا ہے، بارڈر پر واقع پاکستان ہاوس میں صرف ۲۰۰ افراد کے رہنے کی گنجائش ہے اس لئے زائرین کھلے آسان تلے سونے پر مجبور ہیں، سیکورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ زائرین کو سیکورٹی کے بغیر واپس جانے کی اجاز ت نہیں دے سکتے۔





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات