2017 November 22
کوئٹہ: اسپنی روڈ پر شیعہ ٹیکسی پر فائرنگ کے وقت بلوچستان اسمبلی میں کیا واقعہ پیش آیا؟
مندرجات: ٩٣٤ تاریخ اشاعت: ١٥ August ٢٠١٧ - ٠٩:٣٦ مشاہدات: 47
خبریں » پبلک
کوئٹہ: اسپنی روڈ پر شیعہ ٹیکسی پر فائرنگ کے وقت بلوچستان اسمبلی میں کیا واقعہ پیش آیا؟

شیعیت نیوز: گذشتہ روز 6 جنوری 2017 کو جب بلوچستان اسمبلی کا اجلاس جاری تھا ،اس دوران بلوچستان اسمبلی میں مجلس وحدت مسلمین کے منتخب ممبر اسمبلی محترم آغا رضا صاحب بھی موجود تھے کہ دوران اسمبلی سیشن آغا رضا صاحب MPA مجلس وحدت المسلمین کو اطلاع ملی کہ اسپینی روڈ پر شیعہ ہزارہ مومنین پر دہشتگردی کا واقعہ ہوا ہے، تو فورا آغا رضا صاحب نے اسمبلی میں آواز احتجاج بلند کیا اور کھلے عام کہا کہ جب تک دہشتگردوں کے سہولت کار موجود ہے اس قسم کے واقعات ہوتے رہینگے اور احتجاجا اسمبلی کا بائیکاٹ کر کے اپنے زخمیوں کی مدد کرنے CMH پہنچ گئے۔

اسمبلی کے تمام با ضمیر ارکان شرمندہ ہوئے اور بار بار اغا رضا صاحب کو کال کرکے واپس اسمبلی میں دعوت دی اور اپنی ہمدردی دیکھائی لیکن اسکے باوجود اغا رضا صاحب نہ مانے اور اپنے لوگوں کے پاس پہنچ گئے۔

واضح رہے کہ قوم کو اگر طاقتور بنانا ہے تو ملک کی قومی و صوبائی اسمبلیوں میں قومی نمائندیگی کو بڑھنا ہوگا!!!

 

f01ab269-3967-4caf-b02d-8b185aa8e4f9.jpg

7253acce-ed74-4aa3-9c25-85056777c1d5.jpg

18fcb30b-cd64-4921-a256-618e3e129729.jpg

 





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی