2024 March 29
ڈیرہ اسماعیل خان: کوٹلی امام حسین پر فائرنگ سیکورٹی پر تعینات پولیس اہلکار شہید
مندرجات: ٩٣٣ تاریخ اشاعت: ١٥ August ٢٠١٧ - ٠٩:٣٤ مشاہدات: 1029
خبریں » پبلک
ڈیرہ اسماعیل خان: کوٹلی امام حسین پر فائرنگ سیکورٹی پر تعینات پولیس اہلکار شہید

شیعیت نیوز:  ڈیرہ اسماعیل خان کوٹلی امام حسین میں فائرنگ کے نتیجے میں ڈیوٹی پر تعینات 2 پولیس اہلکار شہید ایک زخمی َ ہوگیا ہے، شہید ہونے والوں میں ناصرحسین ولد حسن علی شاہ سکنہ سید علیاں اور یا سر عمار سکنہ کاٹھ گڑھ شامل ہیں، دونوں اہلکاروں کا تعلق ڈسڑکٹ پولیس ڈیرہ سے ہے اور وہ کو ٹلی امام حسین پر ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دے رہے تھے۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں نواز شریف کی نااہلی کے بعد دہشتگردوں کو وازت داخلہ کی جانب سے کھلی چھوٹ دیدی گئی ہے اور ایک بار پھر نواز حکومت فرقہ وارنہ فسادات کو بھڑکا کر ملک کو بدامنی کی آگ میں جھونکا چاہتی ہے





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات