2017 November 24
70 وین جشن آزادی، بانیان پاکستان کی اولادین اپنے جنازوں کے ہمراہ سڑکوں پر
مندرجات: ٩٣٢ تاریخ اشاعت: ١٥ August ٢٠١٧ - ٠٩:٣٢ مشاہدات: 40
خبریں » پبلک
70 وین جشن آزادی، بانیان پاکستان کی اولادین اپنے جنازوں کے ہمراہ سڑکوں پر

شیعیت نیوز: وطن عزیز کی ۷۰ ویں جشن آزادی کہ موقع پہ بانیان پاکستان کی اولادیں شہید مظہر شیرازی کہ جنازہ کیساتھ سراپائے احتجاج ہیں ۔

اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے پولیس اہلکار مظر شیرازی کو شہید کردیا تھا انکے لواحقین انکے جنازے کے ہمراہ احتجاج کررہے ہیں۔

پاک وطن کی قیام سے بقاء تک مکتب تشیع کی قربانیوں کا سلسلہ اجُ ۷۰ سال سے جاری ہے، لیکن اے وطن کے مٹی گواہ رہنا کہ ہم نے اپنے خون سے تیری آبیاری کی ہے۔

اس شہید کے جنازے کے ساتھ آزدی کے موقع پر آج بھی یہی عہدہے کہ اپنے پاک وطن کہ خلاف داعش و کالعدم سپاہ صحابہ کہ نجس وجوداور اسکی کسی سازشوں کو کامیاب نہیں ہونے دینگے۔





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی