2024 April 26
چھ خودکش بمبار پاکستان میں داخل ہونے کی اطلاع، ہدف 14 اگست کی تقریبات ہیں، ذرائع
مندرجات: ٩٢٨ تاریخ اشاعت: ١٣ August ٢٠١٧ - ١٠:٠٠ مشاہدات: 1002
خبریں » پبلک
چھ خودکش بمبار پاکستان میں داخل ہونے کی اطلاع، ہدف 14 اگست کی تقریبات ہیں، ذرائع

شیعیت نیوز: خفیہ اداروں نے اطلاع دی ہے کہ ہے 6 خودکش بمبار پاکستان میں داخل ہوئے لہذا ضروری سیکورٹی انتظامات کیئے جائیں۔

اطلاعات کے مطابق ان دہشتگردوں کو کنار صوبہ کے چھوگام افغانستان میں تربیت دی گئی ہے، یہ سارے دہشتگرد پاکستانی نیشنل ہیں جنکو آفتاب نامی دہشتگرد لیڈ کررہا ہے۔

بھیجے گئے دہشتگردوں کے نام، نبی، قاسیم، صدیقی، ساجد، زاہد اور وقار بتائے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ان خودکش بمباروں نے افغانستان بارڈر کراس کرلیا ہے اور یہ بلوچستان میں موجود ہیں جنکا ہدف چودہ اگست کے روز ہونے والی جشن آزادی کی تقریبات اورہائی پروفائل شخصیات ہیں۔





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات