2017 October 23
افغانستان: ہرات کی شیعہ مسجد میں دھماکا، 90 افراد شہید و زخمی + تصاویر
مندرجات: ٩٠٦ تاریخ اشاعت: ٠٣ August ٢٠١٧ - ١١:٥٢ مشاہدات: 65
خبریں » پبلک
افغانستان: ہرات کی شیعہ مسجد میں دھماکا، 90 افراد شہید و زخمی + تصاویر

افغانستان میں شیعہ مسجد میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 30 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق دھماکہ افغان شہر ہرات کی جوادیہ شیعہ مسجد میں اس وقت ہوا جب لوگ نماز کی ادائیگی میں مصروف تھے جس کے نتیجے میں 30 افراد شہید اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔

عینی شاہدوں کے مطابق حملہ آوروں نے پہلے فائرنگ کی اور اس کے بعد دو حملہ آوروں نے دستی بم پھینکے اور خود کو اڑا لیا۔

ہرات میں گزشتہ ایک سال سے مسجد میں خودکش حملے ہو رہے ہیں جن کی ذمہ داری دہشتگرد گروہ داعش نے قبول کی ہے۔ ہرات کے شیعہ اور سنی علماء نے کا کہنا ہے کہ اس قسم کے حملے عوام میں مذہبی منافرت پھیلانے کی وجہ سے کئے جاتے ہیں۔


 
 
 
 
 
 
 
 
..




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی