2024 March 29
کراچی: دس روز سے لاپتہ شیعہ جوان اظہر ،ارسلان کا تاحال پتہ نا چل سکا
مندرجات: ٩٠٥ تاریخ اشاعت: ٠٣ August ٢٠١٧ - ١١:٥٠ مشاہدات: 1083
خبریں » پبلک
کراچی: دس روز سے لاپتہ شیعہ جوان اظہر ،ارسلان کا تاحال پتہ نا چل سکا

شیعیت نیوز: کراچی کے علاقہ گلبہار جعفریہ سے دس روز قبل اغوا ہونے والے شیعہ جوانوں کا تاحال پتہ نہیں چل سکا ۔

اطلاعات کے مطابق اظہر اور ارسلان کو سادہ لباس اہلکاروں نے انکے گھروں سے گرفتار کیا ، تاہم ابھی تک انکی گرفتاری ظاہر نہیں کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ ملک بھر سے کئی شیعہ جوانوں کو بلا کسی جرم قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ماورائے عدالت گرفتار کیا ہوا ہے جنکے بار ے میں اہل خانہ سمیت کسی کو بھی کچھ نہیں پتہ کہ وہ کہاں ہیں اور کس حالت میں ۔

لہذا ہم تمام مقتدر حلقوں سمیت آرمی چیف جنرل باجوہ سے درخواست کرتے ہیں کہ لاپتہ شیعہ جوانوں کے معمالے پر ملت جعفریہ کی بے چینی کو دور کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات