2017 October 20
تفتان بارڈر پر پانچ روز سے ہزاروں زائرین پھنسے ہوئے ہیں، خوارک کی قلت سے مومنین پریشان
مندرجات: ٩٠٢ تاریخ اشاعت: ٠٢ August ٢٠١٧ - ١١:٢٥ مشاہدات: 53
خبریں » پبلک
تفتان بارڈر پر پانچ روز سے ہزاروں زائرین پھنسے ہوئے ہیں، خوارک کی قلت سے مومنین پریشان

 شیعیت نیوز: تفتان بارڈر پر ایک ہزار سے زیادہ زائرین گزشتہ پانچ دنوں سے پھنسے ہوئے ہیں جنکا ککوئی پرسان حال نہیں ہے۔

اطلاعا ت کے مطابق زیارت امام حسین اور امام رضا کے لئے پاکستان کے مختلف علاقوں سے بائی روڈ سفر کرکے جانے والے زائرین پانچ دن سے تفتان بارڈر پر پھنے ہوئے جنکا کوئی پرسان حال نہیں جن میں خواتین بزرگ بچے اور بوڑھے بھی شامل ہیں۔

وہاں پھنسے ہوئے مومنین نے عمائدین ملت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس جانب متوجہ ہوں اور انکی پریشانی کو حل کریں۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی