2017 September 26
سعودی فوجیوں نے ایک اور معصوم کی جان لے لی
مندرجات: ٨٩٥ تاریخ اشاعت: ٣١ July ٢٠١٧ - ١٢:٤٠ مشاہدات: 40
خبریں » پبلک
سعودی فوجیوں نے ایک اور معصوم کی جان لے لی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) سعودی عرب کے شیعہ نشین شہر العوامیہ میں سعودی عرب کے سکیورٹی دستوں کی تازہ بربریت اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک شیعہ مسلمان حسین ابراہیم الزاہر شہید ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی صوبہ قطیف میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کے معاندانہ اور بہیمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری ہے، العوامیہ میں سعودی عرب کی تازہ فائرنگ کے نتیجے میں شیعہ مسلمان حسین ابراہیم الزاہر شہید ہوگئے ہیں۔





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی