2024 April 25
کراچی: مدرسہ کی لڑکی سے زیادتی کرنے والا مفتی طارق گرفتار
مندرجات: ٨٧٠ تاریخ اشاعت: ١٩ July ٢٠١٧ - ١٠:٢٤ مشاہدات: 1126
خبریں » پبلک
کراچی: مدرسہ کی لڑکی سے زیادتی کرنے والا مفتی طارق گرفتار

شیعیت نیوز: کراچی ملیر کے علاقہ میں ایک دیوبندی مسجد کے پیش امام مفتی طارق پر الزام عائد ہوا ہے تھا کہ انہوں نے ایک ۲۲ سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کی ہے ، لڑکی مسجد کے برابر گھر میں رہتی ہے اور مفتی نے بہانے سے اسے اپنے گھر بلایا کر یہ گھناونا کام انجام دیا۔

اطلاعات کے مطابق اس مفتی کو ہائی کورٹ سے گرفتار کرلیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق مفتی طارق نے سٹی کورٹ سے ضمانت کروالی تھی لیکن آج اسے ہائی کورٹ بلایا گیااور ضمانت کینسل کرکے اس ملعون کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ہوس کے پجاری ان مفتیوںکا اسلام کے ساتھ دور تک کوئی رشتہ نہیں انکا دین صرف انکی اپنی ہوس کی عباد ت کرنا ہے ، ایسے موقع پر تمام مسالک کے علمائے کرام کو چاہئے کہ وہ ان شیطان صفت مفتیوں کے خلاف متحد ہوجائیں جو ناصرف باعمل علمائے کرام بلکہ اسلام کی بدنامی کا باعث بھی بن رہے ہیں۔





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات