2017 October 23
وفاقی حکومت کی ایماء پر رحمان ملک و میڈیا کو پاراچنار جانے سے روک دیا گیا
مندرجات: ٨٢٤ تاریخ اشاعت: ٠١ July ٢٠١٧ - ١١:٤٢ مشاہدات: 60
خبریں » پبلک
وفاقی حکومت کی ایماء پر رحمان ملک و میڈیا کو پاراچنار جانے سے روک دیا گیا

 شیعیت نیوزـ: وفاقی حکومت نے پارچنار مسئلہ کو نا حل کرنے کی ٹھان لی ہے اور سعودی عرب کی ایماء پر مخصوص مکتب فکر کے خلاف ریاستی جبر کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے میڈیا سمیت سیاسی جماعتوں کو پاراچنار جانے سے روک دیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق وفاق کے زیر اثر ایف سی اہلکاروںنے میڈیا کو پاراچنار داخلہ سے روک دیا ہے دوسری جانب علی الصبح پاراچنار دھرنے میں شرکت کے لئے جانے والا سابق وزیر داخلہ کو بھی واپس بھیج دیا گیا ہے تاکہ مظلومین کی آواز کو دبا جاسکے۔

اسطرح کے اقدام وفاقی حکومت اپنی نااہلی چھپانے اور پاراچنار کے مسئلہ کو بیرونی بھارتی و سعودی اشارے پر فرقہ وارانہ رنگ دینے کے لئے کیئے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ دھماکے کے بعد ایف سی اہلکار جو وفاق کے زیر اثر ادارہ ہے اس کے کرنل عمر نے معصوم احتجاج کرنے والے عوام پر فائرنگ کی تھی جس میں ۶ مومنین شہید ہوئے۔
 




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی