2024 March 19
مولود کعبہ کی ولادت کا مہینہ "رجب" کا چاند نظرآگیا
مندرجات: ٦٧٨ تاریخ اشاعت: ٣٠ March ٢٠١٧ - ١٢:٥٨ مشاہدات: 1847
خبریں » پبلک
مولود کعبہ کی ولادت کا مہینہ "رجب" کا چاند نظرآگیا

شیعیت نیوز: رجب المرجب کا چاند نظر آگیا ہے آج پہلی رجب جشن ولادت باسعادت حضرت محمد باقر علیہ سلام ہے۔

واضح رہے کہ یہ ماہ امیر المومنین علی ابن ابوطالب علیہ سلام کی ولادت کے حوالے سے مسلمانوںکے درمیان مشہور ہے، اس ماہ کی 13 تاریخ کو خانہ کعبہ میں رسول اللہ (ص) کے وصی اور بعداز رسول (ص) خلیفہ مسلمین حضرت علی علیہ سلام کی ولادت ہوئی ۔

اس دن تمام مسلمان حضرت علی علیہ سلام کی یوم ولادت کا جشن مناتے ہیں سوائے اُن منافقین کے جو امیر المومنین علیہ سلام سے بغض رکھتے ہیں، اور بغض میں اسقدر آگئے جاپہنچے ہیں انہوںنے مستند تریں تاریخ اسلام یعنی کعبہ میں مولا علی (ع) کی ولادت تک کا انکار کر ڈالا۔

دھیاںرہے کہ رجب کی تین تاریخ کو حضرت امام علی نقی علیہ سلام کا یوم شہادت بھی منایا جاتا ہے۔





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات