2024 March 28
قبور أئمة البقيع قبل تهديمها
مندرجات: ٥٦ تاریخ اشاعت: ٢٤ July ٢٠١٦ - ١٧:١٦ مشاہدات: 4301
کتب خانہ » پبلک
قبور أئمة البقيع قبل تهديمها

كتاب کا نام: قبور أئمة البقيع قبل تهديمها
مصنف: سيد عبدالحسين السيد حبيب الحيدري
زبان: عربی




"قبور ائمه البقيع قبل تهديمها" سيد عبدالحسين السيد حبيب الحيدري نے تصنیف کی ہے.

مصنف نے اس کتاب کے اندر آیات اور اہل سنت کی روایتوں میں موجود فضائل اہل بیت علیہم السلام کو بیان کیا ہے۔ اسی طرح بقیع کا تاریخچہ اور بقیع میں مدفون ائمہ علیہم السلام کی مختصر سوانح ذکر کی ہے۔
یہ کتاب ایک مقدمہ پر مشتمل ہے، کتاب میں بحث کی گئی ہے کہ صدر اسلام میں بقیع کی کیا منزلت تھی؟ اس میں کونسے نامی گرامی اصحاب اور مشہور مسلمان دفن ہیں؟ اہل سنت کے کن بزرگ علماء نے بقیع کی زیارت کی ہے؟ اس میں دفن چار شیعہ اماموں اور جناب فاطمہ زہرا علیہم السلام کی کیا فضیلت ہے؟
مصنف نے لغوی اعتبار سے قبرستان بقیع کا جائزہ لیا ہے۔ اور پھر اس قبرستان کی زیارت کی فضیلت کے تذکرے، بقیع میں شیعوں کے چار اماموں اور پیغمبر اکرم
(صلي الله عليه و آله )  کے مشہور صحابہ کے دفن ہونے کا ذکر کرنے اور سالوں سال تک اس قبرستان پر گنبد کے موجود رہنے نیز اتنی سب فضیلت ہونے کی بات کرنے سے انسان کے دل میں یہ سوال اٹھتا ہے کہ بقیع کی قبروں اور گنبدوں کو کیوں ڈھایا گیا اور بقیع کی زیارت کرنے والوں کو مشرک کیوں کہا جاتا ہے؟
٩٥٩٠




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات