2017 September 25
پتھروں کے نیچے سے تازے خون کا جاری ہونا: 1
مندرجات: ٣٦٨ تاریخ اشاعت: ٢٠ October ٢٠١٦ - ٠٨:٢٠ مشاہدات: 211
تصویری دستاویز » پبلک
پتھروں کے نیچے سے تازے خون کا جاری ہونا: 1


 
 
 

(وقال (يعقوب بن سفيان ثنا سليمان ابن حرب ثنا حماد بن زيد عن معمر قال َ أَوَّلُ مَا عُرِفَ الزُّهْرِيُّ تَكَلَّمَ فِي مَجْلِسِ الْوَلِيدِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ فَقَالَ الْوَلِيدُ أَيُّكُمْ يَعْلَمُ مَا فَعَلَتْ أَحْجَارُ بَيْتِ الْمَقْدِسِ يَوْمَ قُتِلَ الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ فَقَالَ الزُّهْرِيُّ بَلَغَنِي أَنَّهُ لَمْ يُقْلَبْ حجرا إِلَّا وَ تَحْتَهُ دَمٌ عَبِيط ۔

ابو بکر بیھقی نے معروف سے روایت کی ہے کہ ولید بن عبد الملک نے زہری سے پوچھا کہ جس دن امام حسین(ع) کو قتل کیا گیا اس دن بیت المقدس کے پتھروں کی کیا حالت تھی ؟ زہری  نے کہا: مجھے خبر ملی ہے کہ امام حسین(ع) کی شھادت والے دن جس پتھر کو بھی زمین سے اٹھایا جاتا اس کے نیچے سے تازہ خون نکلتا ہوا نظر آتا تھا۔

دلائل النبوه، ص471






Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی