2017 December 13
دو گرانقدر جانشین
مندرجات: ٣١٠ تاریخ اشاعت: ١٥ August ٢٠١٦ - ١١:٠٤ مشاہدات: 88
تصویری دستاویز » پبلک
دو گرانقدر جانشین

 
 
طبرانی نے معجم الکبیر میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کیا:
 
« إني تارك فيكم خليفتين: كتاب الله حبل ممدود ما بين السماء والأرض، وعترتي أهل بيتي وأنهما لن يتفرقا حتى يردا عليَّ الحوض »
 
میں تمہارے درمیان دو خلیفہ چھوڑ رہاہوں۔ ایک۔ خدا کی کتاب جو زمین و آسمان کے درمیان موجود ہے۔ اور دوسرے۔ میرے اہل بیت علیہم السلام۔ یہ دونوں ایک دوسرے سے الگ نہیں ہوں گے یہاں تک کہ حوض کوثر پر میرے ساتھ وارد ہوں گے۔

 
جامع الصغیر الزیاده ص 482
 




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی