2017 August 23
پیغمبر صلی الله علیہ و آلہ وسلم کی دو گرانقدر یادگاریں
مندرجات: ٣٠٥ تاریخ اشاعت: ١٥ August ٢٠١٦ - ١١:٠٤ مشاہدات: 84
تصویری دستاویز » پبلک
پیغمبر صلی الله علیہ و آلہ وسلم کی دو گرانقدر یادگاریں

 
 
پیغمبر اکرم صلی الله علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا:
 
«  وأنَا تارِكٌ فيكُم ثَقَلَينِ: أوَّلُهُما كتابُ اللّهِ فيهِ الهُدى والنّورُ، فَخُذوا بِكتابِ اللّهِ واستَمسِكوا بِهِ. فَحَثَّ عَلى كِتابِ اللّهِ ورَغَّبَ فيهِ، ثُمَّ قالَ: وأهلُ بَيتي » 

میں تمہارے درمیان دو گرانقدر چیزیں چھوڑ کر جارہا ہوں، پہلی کتاب خدا (قرآن) جس میں ہدایت اور نور ہے لہذا اس کو لے لو اور اس سے متمسک رہو پھر پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کو قرآن کی طرف رغبت دلائی۔ اور فرمایا: میرے اہل بیت۔ پھر تین مرتبہ فرمایا: میں تمہیں اپنے اہل بیت کے بارے میں خدا کا واسطہ دیتا ہوں۔
 
صحیح مسلم ج4 ص 873
 
 




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی