2024 April 27
اہل سنت عالم کی نظر میں ابن تیمیہ کے پیروکاروں کی خاصیت
مندرجات: ٣٠٢ تاریخ اشاعت: ١٥ August ٢٠١٦ - ١١:٠٥ مشاہدات: 2436
تصویری دستاویز » پبلک
اہل سنت عالم کی نظر میں ابن تیمیہ کے پیروکاروں کی خاصیت

 

ذہبی نے ابن تیمیہ کو ایک خط میں لکھا:

 « یا خیبه من اتبعک فإنه معرض للزندقه والانحلال و لا سیما إذا کان قلیل العلم والدین باطولیا شهوانیا. لکنه ینفعک ویجاهد عندک بیده ولسانه وفی الباطن عدو لک بحاله وقلبه  فهل معظم أتباعک إلا قعید مربوط خفیف العقل، أو عامی کذاب »

 اے نادان! جو تیری اطاعت کرے وہ کفر کی حد میں داخل ہوجاتا ہے خصوصا اگر اس کا علم اور دین کم ہو اور اہل باطل اور خواہش نفسانی کا پیروکار ہو۔ لہزا ظاہری طور پر وہ شخص فائدہ پہنچائے گا اور زبان کے ذریعہ تیری مدد کرے گا لیکن باطنی طور وہ تیرا دشمن ہے۔ کیا ایسا نہیں ہے تیرے پیروکار لوگ صرف پست، بے چارے، کم عقل، جاہل، اور بہت زیادہ جھوٹ بولنے والے ہیں؟

السیف الصقیل، ص152

 





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی