2024 March 28
داعش کے کارکنوں کوکون تربیت فراہم کر رہا ہے؟رپورٹ میں انکشاف نے کھلبلی مچا دی
مندرجات: ٢٩٤ تاریخ اشاعت: ٢٢ September ٢٠١٦ - ١٠:٠٩ مشاہدات: 1184
خبریں » پبلک
داعش کے کارکنوں کوکون تربیت فراہم کر رہا ہے؟رپورٹ میں انکشاف نے کھلبلی مچا دی

لندن(نیو زڈیسک)برطانیہ کے ایک تحقیقاتی ادارے نے داعش اور القاعدہ کے روابطہ کے حوالے سے ایک تازہ ترین رپورٹ میں ایسا انکشاف کیا ہے جس نے پورے یور پ میں کھلبلی مچادی ہے۔لندن میں قائم ہینری جیکسن سوسائٹی کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ یورپ میں القاعدہ کے دہشتگرد داعش کو تربیت دے رہے ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے نے رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے
کہ گذشتہ عشرے کے دوران القاعدہ کے دہشت گرد نیٹ ورکس کے یورپ میں داعش کے ساتھ منسلک دہشت گرد شاخوں کے آپس میں براہِ راست رابطے تھے جس نے حالیہ ماہ کے دوران حملوں کا ایک سلسلہ جاری رکھا ہے۔





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات