2017 November 22
جو ابوطالب کو دشمن رکھتا ہے، کافر ہے
مندرجات: ٢٨٤ تاریخ اشاعت: ١٥ August ٢٠١٦ - ١٠:٥٩ مشاہدات: 125
تصویری دستاویز » پبلک
جو ابوطالب کو دشمن رکھتا ہے، کافر ہے

ابولقاسم راغب اصفہانی نے محاضرات الادباء میں لکھا:

وقال سفيان بن عيينة من أبغض أبا طالب فهو كافر فقيل لمه قال لأن النبي كان يحبه ولذلك قال الله تعالى «إنك لا تهدي من أحببت» ومن أبغض من يحبه رسول الله فهو كافر .

سفیان ابن عیینہ نے کہا: جو ابوطالب کو دشمن رکھتا ہے وہ کافر ہے۔ ان سے سوال کیا گیا اس بات کی دلیل لیا ہے؟ جواب میں کہا: اس لئے کہ رسول خدا اس کو دوست رکھتے ہیں۔ اور اسی لئے خداوند متعال نے فرمایا ہے: تم جسے دوست رکھتے ہو ہدایت نہیں کر سکتے۔ اور جو اس شخص کو دشمن رکھے جسے رسول خدا دوست رکھیں، کافر ہے۔

محاضرات الادباء، ج 4 ص 480





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی