2017 December 15
حضرت مہدی (عجل الله تعالي فرجه الشريف) کی ابوبکر و عمر پر فضیلت
مندرجات: ٢٧٧ تاریخ اشاعت: ١٥ August ٢٠١٦ - ١١:٠١ مشاہدات: 111
تصویری دستاویز » پبلک
حضرت مہدی (عجل الله تعالي فرجه الشريف) کی ابوبکر و عمر پر فضیلت

مقدسی شافعی نے ابن سیرین سے نقل کرتے ہوئے یوں لکھا:

و عن محمد بن سيرين: قيل له المهدي خير أو بكر وعمر رضى الله عنهما. قال هو خير منهما ويعدل بنبي.

ابن سیرین سے کہا گیا: حضرت مہدی (عجل الله تعالي فرجه الشريف) افضل ہیں یا ابوبکر و عمر؟ جواب دیا: حضرت مہدی ان دونوں سے افضل ہیں (بلکہ) وہ ایک پیغمبر کے برابر ہیں۔

کتاب کے محقق حاشیہ میں تصریح کرتے ہیں کہ اس حدیث کی سند صحیح ہے۔

عقد الدرر في اخبار المنتظر و هو المهدي، صفحه 222.





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی