2017 November 18
بنی امیہ، بدترین بادشاہ
مندرجات: ٢٣٠ تاریخ اشاعت: ١٧ November ٢٠١٦ - ١٤:١٠ مشاہدات: 193
تصویری دستاویز » پبلک
بنی امیہ، بدترین بادشاہ

 

 

 

محمد بن اسماعیل بخاری کے استاد ابن ابی شیبہ نے المنصف میں لکھا:

حدثنا الفضل حدثنا حشرج بن نباتة قال حدثني سعيد بن جمهان قلت لسفينة إن بني أمية يزعمون أن الخلافة فيهم قال كذب بنو الزرقاء بل هم ملوك من شر الملوك وأول الملوك معاوية.

سعید بن جمہان کہتے ہیں میں نے سفینہ سے کہا: بنی امیہ سمجھتے ہیں خلافت ان سے مخصوص ہے ۔ اس نے کہا: بنی زرقاء ( نیلی آنکھوں والی کی اولاد: ھند جگر خوار کی اولاد کے لئے کنایہ) جھوٹ بولتے ہیں۔ بلکہ وہ بد ترین بادشاہ ہیں، اور ان کا پہلا بادشاہ معاویہ تھا۔ 

المصنف، ج 13 ، ص 63  

کیا اس کے باوجود بھی آپ کا دعوی ہے کہ معاویہ بہترین شخص اور امیرالمومنین تھے؟






Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی