2024 March 28
سعودی حکام نے 40 بے گناہ شیعہ مسلمانوں سمیت 81 قیدیوں کے سر قلم کردئیےْ مغرب کی دوغلہ پالسی کا جنازہ ۔۔۔۔۔۔ سعودی عرب کا اسلام ۔۔۔۔۔ آزادی ،عدالت خواہی اور ظلم و فساد کے خلاف آواز اٹھانے کی سزا سرقلم ہونا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
مندرجات: ٢٢٤٥ تاریخ اشاعت: ١٣ March ٢٠٢٢ - ١٥:٢٧ مشاہدات: 1427
خبریں » پبلک
سعودی حکام نے 40 بے گناہ شیعہ مسلمانوں سمیت 81 قیدیوں کے سر قلم کردئیےْ مغرب کی دوغلہ پالسی کا جنازہ ۔۔۔۔۔۔ سعودی عرب کا اسلام ۔۔۔۔۔ آزادی ،عدالت خواہی اور ظلم و فساد کے خلاف آواز اٹھانے کی سزا سرقلم ہونا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

رپورٹ کے مطابق،سعودی حکام نے شیعہ اکثریتی علاقے الاحساء اور قطیف کے 40 بے گناہ شیعہ مسلمانوں سمیت 81 قیدیوں کو پھانسی دے دی۔

رپورٹ کے مطابق، ان کا جرم حکومت مخالف مظاہروں میں حصہ لینا اور آل سعود کے جرائم کے لیے آواز اٹھانا تھا ان شہیدوں میں سے ایک عبداللہ الزہر تھا جو صرف 13 سال کا تھا۔

یاد رہے کہ سعودی عرب میں 81 افراد کے سر قلم کئے جانے کے بعد سوشل میڈیا پہ محمد بن سلمان اور ان کی پالیسیوں کو کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ قتل ہونے والے ان افراد میں زیادہ تعداد یمنی مسلمانوں کی ہے جبکہ یمن پہ عرصہ کئئ سال سے سعودی عرب نے دیگر ممالک کے ساتھ ملکر یمن پہ ہلہ بولا ہوا ہے۔ جن میں اب تک لاکھوں افراد نشانہ بن چکے ہیں۔





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات