2021 October 16
امام جواد (علیه السلام) اهل سنت کے علماء کی نگاه میں 4
مندرجات: ٢٠٨٩ تاریخ اشاعت: ٠٣ October ٢٠٢١ - ١٣:٠٨ مشاہدات: 70
تصویری دستاویز » پبلک
امام جواد (علیه السلام) اهل سنت کے علماء کی نگاه میں 4

 

 

ابن صباغ مالكی (متوفی 855 ہجری) امام جواد علیہ السلام کی شخصیت کے بارے میں لکھتا ہے :

و إن كان صغير السنّ فهو كبير القدر رفيع الذكر، القائم بالإمامة بعد عليّ بن موسى الرضا»

امام جواد اگرچے انکی عمر کم تھی، لیکن مقام و منزلت کے لحاظ سے بہت بزرگ اور مشہور تھے، وہ امام رضا کی شہادت کے بعد مقام و منصب امامت پر فائز ہوئے تھے۔

       المالكي، علي بن محمد بن أحمد المالكي المكي المعروف بابن الصباغ (متوفي885هـ)، الفصول المهمة في معرفة الأئمة، ج 2 ص 103 ، تحقيق: سامي الغريري، ناشر: دار الحديث للطباعة والنشر مركز الطباعة والنشر في دار الحديث – قم، الطبعة الأولى: 1422 هـ .


 




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی