2024 April 25
اھل سنت کے امام کا عجیب فتوا : کیڑے مکروڑے اور حشرات کا کھانا جائز ہے ۔
مندرجات: ٢٠٨٦ تاریخ اشاعت: ٠٢ October ٢٠٢١ - ١٨:٠١ مشاہدات: 1971
وھابی فتنہ » پبلک
اھل سنت کے امام کا عجیب فتوا : کیڑے مکروڑے اور حشرات کا کھانا جائز ہے ۔

کیڑے مکروڑے اور حشرات کا کھانا جائز ہے ۔

 اھل سنت کے امام کا عجیب فتوا :

 اھل سنت کے مشہور فقیہ اور مالکیوں کے امام ، امام مالک حشرات ،کیڑے ، بیٹل

، چوہا، بھونرا ، سانپ گرگٹ[چھپکلی کی شکل کا ایک زہریلا جانور] وغیرہ کا کھانا جائز ہے

جبکہ اللہ نے فرمایا ہے  (كلوا من طيّبات ما رزقناكم) 172ـ بقره

تمہیں اللہ کی طرف سے دی ہوئی حلال رزق سے کھاو ۔


اب اس فتوا میں موجود جن کیڑے مکوڑے اور حشرات کا ذکر ہے ،کیا یہ اللہ کی پاکیزہ نعمتوں میں سے ہیں اور ان کو کھانا جائز ہے؟

 کیا کوئی پاک طینت موحّد انسان کی طبیعت اور اس کا دسترخوان ان چیزوں کو کھانے کی اجازت دیتا ہے ؟

 

عربي   متن

 

جواز أكل الحشرات

وأفتى المالك بجواز أكل الحشرات كالديدان والصراصير والخنافس والفئران والجراذين والحرباء والعضاء ، والحية حلال إذا ذكيت. 

 

المغني لابن قدامة 11 / 65، رحمة الأمة في اختلاف الأئمة ، ص 251




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات