2021 October 16
اھل سنت کے عالم کو امام حسین (علیه السلام) کی تربت سے شفا ملی
مندرجات: ٢٠٧٨ تاریخ اشاعت: ٣٠ September ٢٠٢١ - ١٤:٠٥ مشاہدات: 98
تصویری دستاویز » پبلک
اھل سنت کے عالم کو امام حسین (علیه السلام) کی تربت سے شفا ملی

 

 

سمعت أحمد یقول: سمعت أبا بکر یقول: سمعت الخلدی یقول:کَانَ فِیَّ جَرَبٌ عَظِیمٌ کَثِیرٌ، قَالَ: فَمَسَحْتُ بِتُرَابِ قَبْرِ الْحُسَیْنِ، قَالَ: فَغَفَوْتُ فَانْتَبَهْتُ، وَلَیْسَ عَلَیَّ مِنْهُ شَیْءٌ.

ابو محمد خلدی ( کہ جو اہل سنت کے شیوخ  اور  ائمه میں سے ہے ) کہتے ہیں کہ جلد کی بہت ہی سخت بیماری میں مبتلا ہوا ، میں نے امام حسین علیہ السلام کی قبر کی تربت اپنے جلد پر مسح کیا اور پھر سو گیا ، جب نیند سے اٹھا تو دیکھا بیماری بلکل ختم ہوگئی تھی ۔

 

الطیوریات،ج3،ص912،ح847 ط اضواء السلف


 




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی