2021 December 3
امریکہ کی مختلف ریاستوں کے متعدد شہروں میں اربعین حسینی کے جلوس
مندرجات: ٢٠٧٣ تاریخ اشاعت: ٢٩ September ٢٠٢١ - ١٨:٠٨ مشاہدات: 215
خبریں » پبلک
امریکہ کی مختلف ریاستوں کے متعدد شہروں میں اربعین حسینی کے جلوس

ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے مختلف ریاستوں منجملہ ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس انجلیس، ریاست ورجینیا کے شہر مناسس اور ریاست میسوری کے شہر کنساس سٹی میں اربعین حسینی کا جلوس نکالا گیا۔ 

اربعین مارچ کے شرکار نے اپنے ہاتھوں میں کالے اور ہرے رنگ کے پرچم لے رکھے تھے اور انھوں نے مسلسل لیبک یا حسین کے فلک شگاف نعرے لگائے۔

مختلف مقامات پر شہدائے کربلا کے نام سے تبرک و نذرو نیاز امام حسین (ع) کا بھی اہتمام کیا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شہدائے کربلا کے چہلم کی مناسبت سے نکالے جانے والے ان جلوسوں میں حسینی عزاداروں کے ساتھ ساتھ دیگر مختلف مذاہب کے لوگوں نے بھی وسیع پیمانے پر شرکت کی۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی