2024 April 25
شیخ زکزاکی کی نائجیریا کے مقاومتی شہداء کے خاندانوں سے ملاقات و شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراج تحسین +تصاویر
مندرجات: ٢٠٦٥ تاریخ اشاعت: ٢٢ September ٢٠٢١ - ١٤:٢٠ مشاہدات: 1372
خبریں » پبلک
شیخ زکزاکی کی نائجیریا کے مقاومتی شہداء کے خاندانوں سے ملاقات و شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراج تحسین +تصاویر

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،نائجیریا کے مزاحمتی شہداء کے خاندانوں نے اسلامی تحریک نائجیریا کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ محترمہ زینب ابراہیم سے نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ کیا ہے۔

شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ ابراہیم زکزاکی نے بتایا کہ اس ملاقات کا مقصد،شہداء کے ساتھ تجدید عہد،شہادت اور ایثار کی ثقافت کی ترویج، شہداء کے خاندانوں کی دلجوئی اور ان کی عزت افزائی کرنا تھا۔

آخر میں شیخ ابراہیم زکزاکی نے شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا اور مقاومتی اور مزاحمتی شہداء کے اہل خانہ کو لوح تقدیر سے بھی نوازا۔







Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات