2021 October 21
شام میں امریکہ اور داعش کا گٹھ جوڑ
مندرجات: ٢٠٤٨ تاریخ اشاعت: ٢٩ August ٢٠٢١ - ١٩:٢٤ مشاہدات: 186
خبریں » پبلک
شام میں امریکہ اور داعش کا گٹھ جوڑ

شام میں امریکہ مخالف مظاہرے داعش کے خلاف کارروائی کرنے پر امریکی فوجیوں کی جانب سے 300 قبائل کو گرفتار کئے جانے کے بعد شروع ہوئے۔ مظاہرین نے گرفتار ہونے والے شامی باشندوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

 امریکہ اور ترکی کی ملک میں غیر قانونی فوجی موجودگی اور غیر قانونی اقدامات کے خلاف شام کے صوبے دیرالزور سے تعلق رکھنے والے «الشعیطات»  قبائل نے زبردست احتجاجی کیا ۔ مظاہرین نے شام کی قانونی حکومت کی حمایت کا ایک بار پھر اعلان کیا۔

ارنا کی رپورٹ کے مطابق شام میں امریکہ مخالف مظاہرے داعش کے خلاف کارروائی کرنے پر امریکی فوجیوں کی جانب سے 300 قبائل کو گرفتار کئے جانے کے بعد شروع ہوئے۔ مظاہرین نے گرفتار ہونے والے شامی باشندوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

اس سے قبل بھی امریکہ اور ترکی کی شام میں غیر قانونی فوجی موجودگی کے خلاف ہونے والے مظاہرے کے شرکاء نے شام کا تیل چرانے اور ذرعی محصولات پر قبضہ جمانے سے متعلق امریکی دہشتگردوں اور کرد ملیشیاء کے کردار اور اقدامات کی مذمت کی اور شام  سے امریکہ اور ترکی کے فوجیوں کے فوری انخلا کا پر زور مطالبہ کیا۔
http://www.taghribnews




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی