2021 June 22
امام سجاد علیه السلام اهل سنت کے علماء کی نگاہ میں
مندرجات: ١٩٥٤ تاریخ اشاعت: ١٩ May ٢٠٢١ - ١٦:٠٦ مشاہدات: 193
تصویری دستاویز » پبلک
امام سجاد علیه السلام اهل سنت کے علماء کی نگاہ میں

 
 
 

 

اھل سنت کے مشہور عالم ذھبی امام سجاد علیہ السلام کے بارے میں لکھتا ہے :

کان له جلالة عجیبة، و حق له واللّه ذلک، فقد کان اهلا للامامة العظمی، لشرفه، و سؤدده، و علمه، و تألُّهه، و کمال عقله۔

 علی بن الحسین علیه السلام ایک عجیب ھیبت اور جلالت کا مالک تھے ۔ اپنی شرافت، سیادت، علم، خوف خدا، خداشناسی و کمال عقل کی وجہ سے امامت کے عظیم مقام کی اھلیت رکھتے تھے .

سیر اعلام النبلاء، ج 4، ص 398


 




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی