2021 May 14
سید حسن نصراللہ نیمہ شعبان کی مناسبت صحیفہ کاملہ کی ساتویں دعا کی تلاوت قرار دینے کی اپیل کی ہے ۔
مندرجات: ١٩٠٨ تاریخ اشاعت: ٢٨ March ٢٠٢١ - ١٢:٠٠ مشاہدات: 231
خبریں » پبلک
سید حسن نصراللہ نیمہ شعبان کی مناسبت صحیفہ کاملہ کی ساتویں دعا کی تلاوت قرار دینے کی اپیل کی ہے ۔

 
قائد مقاومت ، سربراہ حزب اللہ لبنان حجت الاسلام والمسلمین سید حسن نصراللہ نے اپنے ایک تازہ بیان میں تمام عالم اسلام سے نیمہ شعبان کے موقع پر صحیفہ کاملہ کی ساتویں دعا کی تلاوت لازمی قرار دینے کی اپیل کی ہے ۔

انہوں نے کہاکہ حجت خدا، منجی عالم بشریت امام مہدی آخر الزمان عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے جلد ظہور اور تمام مشکلات کے خاتمے کیلئے نیمہ شعبان کے موقع پر تمام شیعیان حیدرکرارؑ اپنے گھروں پر امام سجاد ؑ کی تعلیم کردیا صحیفہ کاملہ کی ساتویں دعا کی تلاوت کو یقینی بنائیں۔

یہ دعا مکہ مکرمہ کےمقامی وقت کے مطابق 8:30 بجے شب اور پاکستانی کے مقامی وقت کے مطابق 10:30بجے شب تلاوت کی جائے ۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی