2017 August 23
حضرت خدیجہ، عائشہ سے افضل
مندرجات: ١٨٩ تاریخ اشاعت: ٢١ November ٢٠١٦ - ١٢:٥٦ مشاہدات: 134
تصویری دستاویز » پبلک
حضرت خدیجہ، عائشہ سے افضل


 
 
 اہل سنت کے بہت سے علماء اس بات کے قائل ہیں کہ حضرت خدیجہ کبری سلام اللہ علیہا، عائشہ سے افضل ہیں۔

عینی نے صحیح بخاری کی شرح میں لکھا:

وهل هي أفضل من خديجة بنت خويلد فيه خلاف فقال بعضهم عائشة أفضل وقال آخرون خديجة أفضل وبه قال القاضي والمتولي وقطع ابن العربي المالكي وآخرون وهو الأصح .

کیا عائشہ، خدیجہ بننت خویلد  سے افضل ہیں؟ اس میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ بعض لوگوں نے عائشہ کو افضل کہا ہے۔

اور دوسرا قول یہ ہے کہ خدیجہ افضل ہیں۔ قاضی، متولی، اور ابن عربی اسی کے قائل ہیں اور یہی قول صحیح ہے۔

عمدة القاري ج 1ص 76

 





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی