2017 November 18
خدا کا درود و سلام، حضرت خدیجہ کبری سلام الله علیها پر
مندرجات: ١٨٨ تاریخ اشاعت: ٢١ November ٢٠١٦ - ١٢:٥٨ مشاہدات: 374
تصویری دستاویز » پبلک
خدا کا درود و سلام، حضرت خدیجہ کبری سلام الله علیها پر

 

 

بخاری نے اپنی کتاب صحیح بخاری میں یوں لکھا:

أتى جبريل النبي صلى الله عليه و سلم، فقال: يا رسول الله! هذه خديجة قد اتت معها اناء فيه أدام أو طعام أو شراب، فإذا هي أتتك، فاقرأ عليها السلام من ربها و منى و بشرها بيت في الجنة من قصب لا صخب فيه و لا نصب.

جبرئیل نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے، اور کہا: یا رسول اللہ! ابھی [حضرت] خدیجہ [سلام اللہ علیہا]  آپ کے لئے ایک برتن میں کھانے پینے کی چیزیں لے کر آئیں گی، جب وہ آئیں تو ان کی خدمت میں خداوند متعال اور میری طرف سے سلام کہئے گا اور ان کو خوش خبری دیجئے گا کہ خداوند متعال نے جنت میں ان کے لئے ایک گھر قرار دیا ہے جو سونے اور چاندی کے تاروں سے بنا ہے، جس میں کسی طرح کی کوئی مشقت اور پریشانی نہیں ہوگی۔   

صحيح بخاري، ص 395 - صحيح مسلم، ج7، ص133





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی