2017 November 20
صحابہ، علم امیرالمومنین [علیہ السلام] کے محتاج تھے
مندرجات: ١٧٥ تاریخ اشاعت: ٢١ November ٢٠١٦ - ١٨:٤٣ مشاہدات: 180
تصویری دستاویز » پبلک
صحابہ، علم امیرالمومنین [علیہ السلام] کے محتاج تھے


 

 

ابن جوزی اپنی کتاب "المنتظم فی تاریخ الامم والملوک" کے باب "ذکر غزارۃ علمہ: امیرالمومنین کی کثرت و عظمت علم کا ذکر" میں لکھتے ہیں:

کان أبو بکر وعمر یشاورانه ویرجعان إلى رأیه، وکان کل الصحابة مفتقرا إلى علمه، وکان عمر یقول: أعوذ بالله من معضلة لیس لها أبو الحسن.

ابوبکر و عمر حضرت علی علیہ السلام سے مشورہ کرتے تھے اور ان کی رائے لیتے تھے اور تمام صحابی آپ کے علم کے محتاج تھے، اور عمر کہتے ہیں: میں ہر اس مشکل سے خدا کی پناہ مانگتا ہوں جس کے حل کے لئے امیرالمومنین [علیہ السلام] موجود نہ ہوں۔

المنتظم فی تاریخ الأمم والملوک،ج5،ص68 ط دار الکتب العلمیة

اہل سنت بھائیوں سے سوال:

صحابیوں کے درمیان سب سے بڑے عالم کے خانہ نشین ہونے کی وجہ کیا ہے؟

 

 





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی