2024 March 29
ملت عراق نے مقدسات اور دینی اعتقادات کی حفاظت جان و مال کا نذرانہ پیش کیا آیت الله بشیر
مندرجات: ١٦٤٦ تاریخ اشاعت: ٠٦ July ٢٠١٨ - ١١:٢١ مشاہدات: 1446
خبریں » پبلک
ملت عراق نے مقدسات اور دینی اعتقادات کی حفاظت جان و مال کا نذرانہ پیش کیا آیت الله بشیر

عراق میں سے آیت الله شیخ بشیر نجفی نے جنگ زدہ علاقہ کی تعمیر نو کمیشن کے ذمہ دار مصطفی الهیتی سے ملاقات میں شھریوں کے ساتھ انصاف کے ساتھ پیش آنے کی تاکید کی ۔

آیت الله نجفی نے عوام کی خدمت ، عراق حکمراں اور ذمہ داروں کا وظیفہ جانا اور کہا: شھریوں کے ساتھ انصاف کے ساتھ پیش آیا جائے ، ان کی خدمت میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتی جائے کیوں کہ ملک کے آئین نے عوام کے اس حق کو مسلمات میں سے شمار کیا ہے ۔

انہوں نے یاد دہانی کی: ملت عراق نے مقدسات ، سرزمین ، ناموس اور دینی اعتقادات کے دفاع میں اپنی جان و مال کا نذرانہ پیش کیا اور عراق کو دھشت گردوں اور قابضوں کے پنجے سے آزاد کرالیا ۔

اس ملاقات میں جنگ زدہ علاقہ کی تعمیر نو کمیشن کے ذمہ دار مصطفی الهیتی نے بھی اپنی فعالیتوں کی مختصر رپورٹ پیش کی




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات