2024 March 29
آل سفیان سے مولاعلی کے فضائل برداشت نا ہوئے، مولانا مہدی ترابی پر مقدمہ درج
مندرجات: ١٦٠٣ تاریخ اشاعت: ١١ June ٢٠١٨ - ١٢:٣٠ مشاہدات: 1436
خبریں » پبلک
آل سفیان سے مولاعلی کے فضائل برداشت نا ہوئے، مولانا مہدی ترابی پر مقدمہ درج

 تاریخ کی کتابوں میں پڑھتے تھے کہ معاویہ ابن ابو سفیان میں 40 سال تک ممبر رسول سے داماد رسول، نفس رسول (ص) کے خلاف پروپگنڈا کروایا ، آج یہ بات عملی طور پر ثابت ہوگئی جب آل ابو سفیان نے علی علیہ سلام کے فضائل بیان کرنے پر مولانا مہدی ترابی کے خلاف اسلام آباد میں توہین کا مقدمہ درج کروادیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بول ٹی وی کے ایک فتنہ انگیز انیکر پرسن عامر لیاقت کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے علامہ مہدی ترابی نے احادیث ِرسو ل اور شیعہ عقائد کے مطابق کہا کہ مولا علی علیہ سلام انبیاء سے افضل ہیں،اس بات پر وہاں موجود علماء کے درمیان کھبلی مچ گئی اور سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر اس موضوع پر گفتگو شروع ہوگئی، اس موقع سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے کالعدم دہشتگرد جماعت کے سرغنوں نے اسلام آباد میں مولانا مہدی ترابی کے خلاف توہین کا مقدمہ درج کروادیا ہے۔

جبکہ آل ابو سفیان اس بات کو بھی جانتی ہے کہ کورٹ میں اگر یہ مسئلہ آگیا تو انکو اپنا عقیدہ بچانا مشکل ہوجائے ۔

آخری میں علی علیہ سلام کے انبیاء سے افضل ہیں یہ عقلی دلیل کافی ہے کہ حدیث رسول (ص) میر ی امت کے علماء بنی اسرائیل کے انبیاء سے افضل ہونگے، تو جناب مولوی صاحباں علی ؑتو امام العلماء ہیں، پھر علی ؑکا مقام کیا ہوگا؟؟؟




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات