2024 March 29
معاويه شيطان ہے
مندرجات: ١٥٨ تاریخ اشاعت: ٢١ November ٢٠١٦ - ١٩:٠٧ مشاہدات: 3355
تصویری دستاویز » پبلک
معاويه شيطان ہے

 

 
كتب علي رضي الله عنه إلى زياد بن ابيه وأراد معاوية أن يخدعه باستلحاقه؛ وقد عرفت أن معاوية يستزل لبك ويستغل غربك فاحذره، فإنما هو الشيطان يأتي المؤمن من يديه ومن خلفه، وعن يمينه وعن شماله، ليقتحم غفلته، ويستلب غرته....

جس وقت معاویہ زیاد ابن ابیہ کو اپنے سے ملحق کر کے دھوکا دینا چاہتا تھا [زیاد حلال زادہ نہیں تھا اور اس کے باپ کا بھی پتہ نہیں تھا کہ کون ہے؛ معاویہ یہ ظاہر کرنا چاہتا تھا کہ زیاد ابو سفیان کا بیٹا ہے]۔

تو حضرت علی علیہ السلام نے زیاد بن ابیہ کو ایک خط لکھا اور فرمایا: مجھے یہ معلوم ہوا ہے کہ معاویہ نے تجھ کو ایک خط لکھا ہے تاکہ تیری عقل کو راہ حق سے ہٹائے یعنی تجھے ورغلائے اور تیرے عزم و ارادہ کو کمزور کردے، معاویہ سے ہوشیار رہو اس لئے کہ وہ یقینا ایک ایسا شیطان ہے جو مومن کے آگے، پیچھے اور دائیں بائیں سے آکر بہکاتا ہے تاکہ اس کو خواب غفلت میں ڈال دے اور اس کے فکر و شعور کو سلب کردے۔   

زمخشري، ربيع الأبرار، ج 4، ص 281 

اہل سنت بھائیوں سے سوال:

آپ معاویہ کو کس طرح سے عادل سمجھتے ہیں جبکہ امیرالمومنین علیہ السلام کے فرمان کے مطابق وہ شیطان ہے؟





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی