2018 July 17
شام میں عراقی فضائیہ کی وہابی دہشتگرد تنظیم داعش کے ٹھکانے پر شدید بمباری
مندرجات: ١٥٧٨ تاریخ اشاعت: ٢٦ May ٢٠١٨ - ١٤:٣٥ مشاہدات: 59
خبریں » پبلک
شام میں عراقی فضائیہ کی وہابی دہشتگرد تنظیم داعش کے ٹھکانے پر شدید بمباری

عراقی فضائیہ نے شام کے اندر وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانے پر بمباری کی ہے۔

عراقی فوج نے ایک بیان صادر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عراقی فضائیہ نے ایف سولہ جنگی طیاروں کے ذریعہ شام کے علاقہ ہجین میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے ۔
عراقی حکومت کا کہنا ہے کہ یہ حملے شامی حکومت کے ساتھ ہم آہنگی اور اس کی اجازت کے بعد کئے گئے ہیں۔ عراق کا کہنا ہے کہ عراقی عوام کو اب بھی داعش کے واپس لوٹنے کا خطرہ ہے۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی