2018 September 24
شام: دہشت گردوں کی آپس میں خونریز جھڑپیں، متعدد ہلاک یا زخمی
مندرجات: ١٥٣٩ تاریخ اشاعت: ٠٧ May ٢٠١٨ - ١١:٣٤ مشاہدات: 85
خبریں » پبلک
شام: دہشت گردوں کی آپس میں خونریز جھڑپیں، متعدد ہلاک یا زخمی

شام میں امریکا، اسرائیل اورسعودی عرب کی حمایت یافتہ دو دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں جس کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، شام میں امریکا،اسرائیل اور سعودی عرب کی حمایت یافتہ دو دہشت گرد تنظیموں میں خونریز لڑائی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

خونریز جھڑپیں دیرالزور کے جنوب مشرقی علاقے ابوحمام میں قسد اور قوات النخبہ نامی دہشت گرد گرہوں کے درمیاں ہوئیں ہیں۔

جھڑپوں کا آغاز اس وقت ہوا جب قسد گروہ نے انخبہ گروہ کے ایک اہلکار سے ہتھیار زمین پر رکھنے کا مطالبہ کیا۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی