2018 November 21
وہابی دہشت گردوں کا لیبیا کے اصلی ایئر پورٹ پر حملہ
مندرجات: ١٤٩٧ تاریخ اشاعت: ٢١ April ٢٠١٨ - ١٧:٠٩ مشاہدات: 70
خبریں » پبلک
وہابی دہشت گردوں کا لیبیا کے اصلی ایئر پورٹ پر حملہ

وہابی دہشت گردوں نے لیبیا کے اصلی ايئر پورٹ پر راکٹ سے حملہ کرکے کافی نقصان پہنچایا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق وہابی دہشت گردوں نے لیبیا کے اصلی ايئر پورٹ پر راکٹ سے حملہ کرکے کافی نقصان پہنچایا ہے۔

لیبیا کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق وہابی دہشت گردوں کیط رف سے فائر کیا گیا ایک راکٹ ایئر پورٹ پر کھڑے ایئر بس 320 پر لگا ۔ جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر مالی نقصان ہوا ہے جبکہ جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی